جنوبی افریقی ٹیم کی 12 سال بعد پاکستانی میدانوں میں واپسی کیلئے غوروخوص شروع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوہانسبرگ: (ویب ڈیسک) کرکٹ ساؤتھ افریقا کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ان کا ایک وفد کھیل کی سرگرمیوں اور سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔

اگر تمام معاملات طے پا جاتے ہیں تو یہ جنوبی افریقا کی ٹیم کا 12 سال بعد پاکستان کا دورہ ہوگا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل 2007ء میں پروٹیز نے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

تاہم دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال اپریل میں جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔ تینوں ایک روزہ انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ سپر لیگ کا حصہ ہوں گے۔ ترجمان نے کہا کہ یہ ٹور ابتدائی طور پر رواں سال ستمبر،اکتوبر میں شیڈول تھا۔ جسے جنوبی افریقہ میں کوویڈ 19 کے پھیلائو کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا تھا۔

پاکستان نے فیوچر ٹور پروگرام میں شامل دورہ زمبابوے پر بھی آمادگی ظاہر کردی ہے۔ 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل دورے کی حتمی تاریخوں کا اعلان مناسب وقت پر کردیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں ورلڈ کپ ہو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا حفیظ سینٹر متاثرین کی امداد کیلئے ریلیف پیکج کا پلان تیارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے حفیظ سینٹر متاثرین کی امداد کے لیے 2 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا پلان بنا لیا ہے۔ کمشنر آفس نے حفیظ سینٹر کے نقصان کی ازالہ رپورٹ کرکے وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا حفیظ سینٹر متاثرین کی امداد کیلئے ریلیف پیکج کا پلان تیارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے حفیظ سینٹر متاثرین کی امداد کے لیے 2 ارب روپے کے ریلیف پیکج کا پلان بنا لیا ہے۔ کمشنر آفس نے حفیظ سینٹر کے نقصان کی ازالہ رپورٹ کرکے وزیراعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی ہے۔ Ghalt Kia hakoomt ny
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترک وزیردفاع کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریفترک وزیردفاع نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu حالانکہ دونوں ممالک ہی دہشت گردوں کو تربیت اور پناہ دینے والے مانے جاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرے کیلئے پاکستانی زائرین سے آئندہ ماہ درخواستوں کی وصولی کا آغاز ہوگا - ایکسپریس اردوایس او پی کے مطابق 18 تا 50 سال عمر کے زائرین ہی عمرہ کی ادائیگی کر سکیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معین خان کا سلمان بٹ کیلئے نیک خواہشات کا اظہارقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر معین خان نے سابق ٹیسٹ کپتان سلمان بٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا اسپیکر قومی اسمبلی کی تقریبات کے بائیکاٹ کا فیصلہاپوزیشن کی سب سےبڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے مشترکہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »