پشاور دھماکے پر شوبز فنکار بھی رنجیدہ، واقعہ بدترین دہشت گردی قرار دیدیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور دھماکے پر شوبز فنکار بھی رنجیدہ، واقعہ بدترین دہشت گردی قرار دیدیا

گلوکار فرحان سعید نے افسوس بھرے انداز کے ساتھ کہا کہ اللہ پاک مدرسے حملے میں شہید ہونے والوں کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ میری نیک خواہشات اور دعائیں زخمیوں اور شہدا کے خاندان والوں کے ساتھ ہیں۔

Cowardly terrorist attack on children this morning in Peshawar. There is a clear strategy to destabilize Pakistan. It’s a multi tier co ordinated effort by both external & internal cowards. But the nation stands resolute & our resolve for peace & progress will not be stopped.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

16 december ko kabahi nahi bhoolna.. 2014

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور مدرسہ میں دھماکے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے مریم نوازپشاور مدرسہ میں دھماکے پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ،مریم نواز MaryamNawaz Condemned PeshawarTerroristAttack Madrassah PeshawarBlast MoIB_Official gop_info pmln_org MaryamNSharif KPKUpdates MoIB_Official gop_info pmln_org MaryamNSharif KPKUpdates Jb abu ji hoty thy tb afsos kio ni hota tha ap ko madam sahiba
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں دھماکے پر نوازشریف کا بیان بھی آگیالندن (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد محمد نواز شریف نے پشاور مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرآن خوانی کرتے معصوم بچوں کو Tery paida hony per lanat nawaz sharif ..did u blame india ?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور دھماکہ وزیراعظم اور صدر کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس11:30 AM, 27 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پشاور مدرسے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس Sırf izar e afsos he kharti raho Mari awam
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ماسٹر پلان پر عمل، نالوں پر رہنے والے ہزاروں افراد کی منتقلی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوگجرنالہ پر5916 گھراور2412 کمرشل، اورنگی پر4480 گھراور380 کمرشل، محمودآباد نالہ پر106گھراورملیرندی پر1996گھرآبادہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک وزیردفاع کی دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریفترک وزیردفاع نے آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے ملاقات میں دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کوششوں کی تعریف کی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu حالانکہ دونوں ممالک ہی دہشت گردوں کو تربیت اور پناہ دینے والے مانے جاتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردی کی اطلاعات تھیں، بچے اور مدرسے سافٹ ٹارگٹ تھے: شوکت یوسفزئیوزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی اطلاعات تھیں، بچے اور مدرسے سافٹ ٹارگٹ تھے۔ تو پھر انتظام کیوں نہیں کیے کوئ کام تم لوگوں سے نہیں ہو رہا جان چھوڑو ہماری تم پر اور تمہاری حکومت پر ہزار لعنتیں ۔ اتنی نا اہل گورنس ہے کہ تھریٹ اور ٹارگٹ کی اطلاعات ہونے کے باوجود اس سانحہ کو رونما ہونے سے نہیں روک سکے ۔ لعنت لعنت لعنت اطلاع کے باوجود خیبر پختونخواہ کی صوبائی حکومت اور صوبائی آزاد پولیس اس حملے کو ہونے سے پہلے پکڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی جب ملک کے اہم ادارے سیاست میں مبتلا ہو تو ایسے حملے ہوتے رہے گے اور عوام اپنے بچوں کے بزرگوں کے جنازے اٹھا تے رہے گے استعفی دیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »