مغرب ایک ہاتھ میں آزادی اور دوسرے میں اشتعال انگیزی تھامے ہوئے ہے: جامعہ الازہر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قاہرہ  (وب ڈیسک) معروف علمی درسگاہ جامعہ الازہر کے سربراہ شیخ احمد الطیب نے عالمی برادری سے مسلمانوں کے خلاف اقدامات کو جرم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔

دنیا بھر کے مسلمان فرانس کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف شدید غم و غصے میں ہیں اور کئی ممالک میں احتجاجی مظاہرے اور فرانسیسی اشیاءکا بائیکاٹ بھی جاری ہے۔

وہیں اب مسلم دنیا کی معروف جامعہ الازہر نے بھی گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔ ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فرانسیسی صدرکا گستاخانہ خاکوں سے متعلق بیان احمقانہ عمل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آمنہ جسے افریقا کے لوک ادب میں مرد کے روپ میں‌ پیش کیا گیا -آمنہ جو ہر آسائش اور عیش و راحت چھوڑ کر فوج میں شامل ہوئی اور متعدد جنگی معرکوں میں دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نڈر اور بہادر لڑکی کے بارے میں جانیے جسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ماشاءاللہ The bombings in Pakistan and Turkey have been carried out under a premeditated conspiracy to entangle Muslims in their own domestic affairs, but you have to boycott France products on Facebook and Twitter on a daily basis. Good and excel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام مخالف اقدامات جرم قرار دیے جائیں، سربراہ جامعہ الازہر کا مطالبہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں دہشتگردی کے بعد اسلام آباد اور پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹاسلام آباد(آئی ا ین پی ) پشاور کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جانئے !اصل زندگی میں آپ کے پسندیدہ ستاروں کے قریبی دوست کون ہیں ؟Who are the best friends of Pakistani superstars in life? Fans will be amazed to know all this..They have been spotted hanging out many times.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ کے جلسے میں مریم کے آنسوایک بڑے نصب العین نے قوم کو ایک بار پھر ایک لڑی میں پرو دیا تھا۔ گوجرانوالہ اور کراچی کے بعد اتوار کی سہ پہر کوئٹہ میں بھی اس نعرے کی گونج تھی۔ 15نومبر کو پشاور میں بھی یہی پکار ہوگئی۔ پڑھیئے رؤف طاہر کا کالم:dunyaColumns مکار لومڑی کے آنسو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے 11 بڑے شہروں میں کورونا کیسز میں اضافہ، فیس ماسک پہننا لازمی قرارنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھر سے نکلتے وقت فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے 11بڑے شہروں میں کوروناکیسزمیں 80فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 It's a difficult decision by national command... But smart lock down needed now دبئی میں ناسک نا پہنے پر تین سو درہم جرمانا ہے اور کوئی شخص بغیر ماسک نظر نہی آتا یہاں صرف ٹی وی پر بیان دے کر کام چلایا جاتا ہے اس لیے کہ گورنمنٹ رٹ تو ہے ہے نہی COVID__19 pakistan ARYNEWSOFFICIAL 😢
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »