چار ٹانگوں والی بچی کی پیدائش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچی صحتمند ہے اور پیدائش کے وقت اس کا وزن 2.3 کلوگرام تھا: ڈاکٹرز مزید پڑھیں:

بھارت میں ایک خاتون کے ہاں 4 ٹانگوں والی بچی کی پیدائش نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع گوالیار میں آرتی کمپو نامی خاتون نے مقامی اسپتال میں ایک بچی کو جنم دیا جس کی 4 ٹانگیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاتون اور بچی کو دیکھنے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کا کہنا ہے کہ بچی صحتمند ہے اور پیدائش کے وقت اس کا وزن 2.3 کلوگرام تھا۔ اسپتال کے سپرینٹنڈنٹ ڈاکٹر آر کے ایس دھکد کا کہنا ہے کہ بچی کو جسمانی بیماری اسچیو پاگس ہے جس سے اس کے جسم میں پیدائش کے وقت دو اضافی ٹانگیں بھی جڑ گئی ہیں تاہم دونوں اضافی ٹانگیں غیر فعال ہیں۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بچی کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے، اگر بچی میں کوئی اور بیماری نہ ہوئی اور بچی صحتمند ہوئی تو اس کی اضافی دو ٹانگیں آپریشن کے ذریعے ہٹا دی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah hum sab py reham kry

بھارت میں تو اس بچی کی پوجا ہو گی۔

😳😳😳

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان: بچوں کی پیدائش پر والدین کیلئے پیسے بڑھانے پر غور شروعٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان کی حکومت نے بچوں کی پیدائش پر والدین کو ملنے والی رقم بڑھا کر آٹھ لاکھ 32 ہزار روپے کرنے پر غور شروع کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان مہنگائی کی بلند ترین شرح رکھنے والی ریاستوں میں 19 ویں نمبر پرقیمتوں میں اضافے پر قابو پانے میں 161 ممالک نے پاکستان سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ DailyJang ہمارے نظام میں شاید نیچے سے نمبر لگتے ہیں ، حکومتی کارکردگی ، امن و امان ، عدالتی نظام ، مہنگائی ،پولیس محکمہ مال، انتظامیہ سبھی نیچے سے اول نمبر پر آنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں اور اللّٰہ ان کوشش اور خواہش پوری بھی کرتا ہے، ہماری فوج کے حالات اس سلسلے میں ان سے میل نہیں کھاتے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قدیم غار: ’’کھل جا سم سِم‘‘ کے طلسمی بول سے تاریخ کی کتابوں تک -ماریا چیخی۔ ’’تورو، تورو (بیل بیل) ساؤ تولا بچی کی طرف لپکا مگر وہ حیران تھا کہ بیل کہاں سے آئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشد شریف قتل کیس سپیشل جے آئی ٹی کا اجلاس پمز ہسپتال کی ٹیم سے پوچھ گچھ09:31 PM, 15 Dec, 2022, متفرق خبریں, جرم وانصاف, اسلام آباد :  سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کرنے والی سپیشل جے آئی ٹی کا پانچواں اجلاس ہوا جس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات اسحاق ڈار سے ملاقاتوں سے آگاہ کیاصدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات، اسحاق ڈار سے ملاقاتوں سے آگاہ کیا تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI shiblifaraz PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar fawadchaudhry PresOfPakistan ArifAlvi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 8 کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کل ہوگیکراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ جمعرات کو ہوگی، ڈیفینس اتھارٹی کنٹری اینڈ گالف کلب میں ہونے والی ڈرافٹنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »