پاکستان مہنگائی کی بلند ترین شرح رکھنے والی ریاستوں میں 19 ویں نمبر پر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قیمتوں میں اضافے پر قابو پانے میں 161 ممالک نے پاکستان سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ DailyJang

لاہور پاکستان مہنگائی کی بلند ترین شرح رکھنے والی ریاستوں میں 19ویں نمبر پر ہے، قیمتوں میں اضافے پر قابو پانے میں 161 ممالک نے پاکستان سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

صرف 6.8 فیصد مہنگائی کے ساتھ زیر جائزہ 184 ممالک میں متحدہ عرب امارات کے ساتھ بھارت 129 ویں مقام پر ہے۔ جنگ زدہ عراق 5.3 فیصد مہنگائی کے ساتھ 149 ویں نمبر پر ہے۔ وسائل سے محروم فلسطین، افراط زر کی شرح 4.4 فیصد کے ساتھ، 159 ویں نمبر پر ہے۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 161 ممالک نے قیمتوں میں اضافے سے فائدہ اٹھانے میں پاکستان سے بہت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

ارجنٹائن ، ترکی ، سری لنکا ، ایران ، سورینام ، گھانا ، کیوبا ، لاؤس ، مالڈووا ، ایتھوپیا ، روانڈا ، ہیٹی اور سیرا لیون ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمارے نظام میں شاید نیچے سے نمبر لگتے ہیں ، حکومتی کارکردگی ، امن و امان ، عدالتی نظام ، مہنگائی ،پولیس محکمہ مال، انتظامیہ سبھی نیچے سے اول نمبر پر آنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں اور اللّٰہ ان کوشش اور خواہش پوری بھی کرتا ہے، ہماری فوج کے حالات اس سلسلے میں ان سے میل نہیں کھاتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں پاکستان کی زیرملکیت اہم عمارت فروخت کرنےکی تیاریامریکا میں فروخت کی جانے والی عمارت واشنگٹن ڈی سی کے مہنگے ترین علاقے نارتھ ویسٹ میں ہے جو 13 ہزار اسکوائر فٹ سے زائد کے احاطے پر قائم ہے۔ واہ واہ واہ اہم عمارت کیا کہنے حقیقت ہے لفافی صحافت طوائف سے بھی بدتر کردار ادا کرتی ہے سہی سے بولوں کے حکومت پاکستان (امپورٹڈ سرکار) روزویلٹ عمارت بیچ کر کھانے کی تیاری ہے۔ Logo ko gharii bechny k peechy lga kr khud pora hotel hi bech rhy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں پاکستان کی زیرِ ملکیت اہم عمارت فروخت کرنے کی تیاریامریکا میں پاکستان کی زیرِ ملکیت بیچی جانے والی عمارت واشنگٹن ڈی سی کے مہنگے ترین علاقے نارتھ ویسٹ میں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی اور کساد بازاری کو روکنے کیلئے برطانیہ میں شرح سود میں 9 ویں بار اضافہبرطانوی مرکزی بینک کے مطابق معیشت پہلے ہی کساد بازاری کا شکار ہوچکی ہے جبکہ مہنگائی عروج پر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان حملہ جے آئی ٹی نے رانا ثنا مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کو طلب کرلیا11:03 PM, 15 Dec, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:وزیر آباد میں عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے  تین وفاقی وزرا کو طلب کرلیا جس کی بیوی کی کرپشن رپورٹ آئی ایس آئی کے سربراہ کو کرنی پڑی۔حساب لگا لیں اُس کی کرپشن كس لیول کی ھو گی ۔😓😝
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ میں غیر ملکی سفیروں کو بریفنگ پاکستان دہشت گرد بھارت کے کرتوت دنیا کے سامنے لے آیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے بھارت کی ریاستی دہشت گردی دنیا پر عیاں کر دی ہے، دفتر خارجہ میں غیر ملکی سفیروں کو پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بائیڈن انتظامیہ نے شرح سود میں اضافہ کردیاامریکا میں کرسمس کے موقع پر بھی بائیڈن انتظامیہ نے شرح سود میں اضافہ کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »