جاپان: بچوں کی پیدائش پر والدین کیلئے پیسے بڑھانے پر غور شروع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان کی حکومت نے بچوں کی پیدائش پر والدین کو ملنے والی رقم بڑھا کر آٹھ لاکھ 32 ہزار روپے کرنے پر غور شروع کر دیا۔

شرح پیدائش میں خطرناک حد تک کمی کے پیش نظر جاپان کی حکومت نے شہریوں کو زیادہ بچے پیدا کی طرف راغب کرنے کیلئے والدین کو پہلے سے ملنے والی رقم میں اضافے پر غور شروع کیا ہے۔

جاپان اس وقت بچے کے پیدا ہونے پر والدین کو بچے کی دیکھ بھال کیلئے مجموعی طور پر چارلاکھ 20 ہزار ین کی رقم ادا کرتا ہے۔ وزارت صحت نے گرانٹ کی رقم کو 5 لاکھ ین تک بڑھانے کی تجویز پیش کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق وزیر صحت کاتسونوبو کاٹو نے گذشتہ ہفتے وزیراعظم فومیوکیشیدا سے ملاقات میں مذکورہ تجویز پر تبادلہ خیال کیا۔ جس کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ تجدید شدہ گرانٹ پارلیمنٹ سے منظور ہو جائے گی اور مالی سال 2023 سے نافذ العمل ہو گی۔

دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت والے ملک میں اس سال بچوں کی پیدائش میں ریکارڈ کمی ہوئی، جسے حکومت نے ’نازک صورت حال‘ قرار دیا۔ اس سال جنوری سے ستمبر تک کل پانچ لاکھ 99 ہزار636 بچے پیدا ہوئے، جو کہ پچھلے سال کے اعداد و شمار سے 4.9 فیصد کم ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ 2040 تک جاپان میں پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد 7 لاکھ 40 ہزار ہو جائے گی۔ 2060 تک جاپان کی 12 کروڑ 50 لاکھ سے زیادہ آبادی کم ہو کر آٹھ کروڑ 67 لاکھ رہ جائے گی۔ جاپان میں زیادہ عمر والے لوگ معیشت اور قومی سلامتی کیلئے تشویش کا باعث رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل کی باضابطہ منظوری دے دیوفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل کی باضابطہ منظوری دے دی PDM PMLNGovt CabinetMeeting RekoDiqDeal RekoDiq Pakistan Balochistan PMShehbazSharif GovtofPakistan CMShehbaz pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمیکاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر امریکی کرنسی کی قیمت میں 14 پیسے کمی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نسیم شاہ نے بولنگ شروع کردی، کراچی ٹیسٹ کیلئے دستیابی کا امکاننسیم شاہ نے نیٹ پر بولنگ شروع کردی ,امکان ہے کہ وہ کراچی ٹیسٹ میں دستیاب ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک قوانین کی خلاف وزی پر نہ رکنے پر اہلکار چلتی گاڑی کے بونٹ پر لیٹ گیا - ایکسپریس اردوشہری کو دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کرنے پر روکا تو اس نے مجھ پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کی، ٹریفک اہلکار کا بیان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے ۔وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سرکاری دورے پر نیویارک پہنچ گئے ۔جی 77 اور چین کی وزارتی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔سلامتی کونسل میں عالمی امن و سلامتی کے موضوع پر GovtofPakistan BBhuttoZardari BILAWAL KO OUTING CE FURSET NHI TAX PAYERS MONEY IS SPENDING VDOUT ANY REASON ALMOST 200 CRORE HAVE BEEN SPENT
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل سے متعلق رمیز راجہ کے بیان پر اے این پی کا احتجاجانہوں نے کہا کہ پی سی بی کی جانب سے پشاورمیں بین الاقوامی میچز زیر غور نہیں، حکومت سے سوال ہے پھر 2 بڑے اسٹیڈیمز پر خرچہ کیوں کیا جارہا ہے؟ DailyJang Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »