صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات اسحاق ڈار سے ملاقاتوں سے آگاہ کیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر مملکت کی عمران خان سے ملاقات، اسحاق ڈار سے ملاقاتوں سے آگاہ کیا تفصیل:PTIChairmanImranKhan ImranKhan ImranKhanPTI shiblifaraz PTIofficial InsafPK SMQureshiPTI Asad_Umar fawadchaudhry PresOfPakistan ArifAlvi

ملاقاتوں سے متعلق آگاہ کیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اسحاق ڈار اور وفاقی وزراء سے ہونیوالی ملاقاتوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عمران خان نے عارف علوی کو سینئر لیڈر شپ کے اجلاس اور ق لیگ

کے رہنماؤں سے ہونے والی ملاقات سے آگاہ کیا۔ ملاقات کے بعد صدر مملکت زمان پارک سے روانہ ہو گئے۔سینئر رہنماء پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے زمان پارک سے روانہ ہوتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تیمارداری کرنے آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسمبلیوں کی تحلیل : صدر مملکت عارف علوی کی آج عمران خان سے اہم ملاقات ہوگیلاہور : صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی آج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کریں گے، عمران خان کو اسحاق ڈار سے ہونے والی گفتگو سے آگاہ کریں گے۔ تم نے خبر چلائی تھی وزیر اعلیٰ نے سمری عمران خان کو دے دی ۔ مگر عمران خان سے جب عمران ریاض نے سوال کیا تو کوئ تصدیق نہیں 😳 🐎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزرا ایاز صادق اور اعظم تارڑ نےصدر سے ملاقات میں کیا گفتگو کی؟صدر مملکت 3 روزہ دورے پرلاہور پہنچ گئے، عارف علوی کی کل وزیراعلیٰ پنجاب اور عمران خان سے بھی ملاقات متوقع ہے ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق ملاقات میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورت حال اور قانون سازی کے امور پرگفتگو کی گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

غیر معمولی تقریبات - ایکسپریس اردوہمارے سیاسی قائدین میں سے سب سے زیادہ عمران خان دعویٰ کیا کرتے تھے کہ وہ اقبالؒ سے inspired ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینسر میں مبتلا کمسن بچی عمران خان سے ملنے کی خواہاںلاہور: (دنیا نیوز) کینسر کی تکلیف میں مبتلا کمسن بچی سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران سے ملنے کی خواہاں، ملاقات کیلئے کوہاٹ سے زمان پارک پہنچ گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کینسر میں مبتلا کمسن بچی عمران خان سے ملنے کی خواہاںلاہور: (دنیا نیوز) کینسر کی تکلیف میں مبتلا کمسن بچی سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران سے ملنے کی خواہاں، ملاقات کیلئے کوہاٹ سے زمان پارک پہنچ گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تاجک صدر کی پاکستان آمد، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقاتوزیراعظم ہاؤس میں تاجک صدر نے شہباز شریف سے ملاقات کی، وزیراعظم شہباز شریف نے تاجک صدر کا خیر مقدم کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »