پی پی رہنما نے شیریں مزاری کی گرفتاری کو سیاسی جبر قرار دے دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی پی رہنما نے شیریں مزاری کی گرفتاری کو سیاسی جبر قرار دے دیا مزید تفصیلات: arynewsurdu ShireenMazari PPP PTI PakistanKiAwazARY

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نوازکھوکھر نے شیریں مزاری کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ سیاسی جبر کی سب سے بری شکل ہے۔

سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لگتا ہے پاکستان میں چیزیں بدلنے والی نہیں، شیریں مزاری میری پڑوسی اورعزیزدوست ہیں، ان کی گرفتاری قابل مذمت اور سیاسی جبر کی سب سے بری شکل ہے۔ پی پی رہنما نے کہا کہ جو لوگ ماضی میں ان چیزوں سے گزرے انہوں اسے برا بھلا کہا ہے، انہوں نے کہا کہ سوال اٹھایا کہ جو ان چیزوں سے ماضی میں گزر چکے وہ اس میں کیوں ملوث ہونگے یا اس پر آنکھیں بند کرینگے۔Things never seem to change in the land of the pure. Shireen Mazari is my neighbour & a dear friend. Her arrest is deplorable and worst form of political oppression.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ سمجھ نہیں آرہا کہ کس نے کس کو پھنسانے کے لئے شیریں مزارئ کو گرفتار کیا ھے۔ لیکن کام یہ کسی کو پھنسانے کے لئے ہی ہوا ہے۔

HR Pakistani sy appeal hy ky iron lady Mohtarma Sherien Mazari ur Patriotic and bold Sahafi Arshid Sherief par FIR ky khalaf bahr nikal kr ehtjaj karain. warana mafia waten praston ko dafen kr dai ga.

آخر کار اسٹیبلشمنٹ نے اپنا آخری کارڈ بھی کھیل دیا ہ.شیریں مزاری اسٹیبلشمنٹ کو تاریک سائے کا نام دے کر انکی سازش بے نقاب کرتی رہی جس کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ اس کو عبرت کا نشان بنا کر اپنا رعب اور دبدبہ اور طاقت کا مظاہرہ کرنا چاہا رہی ہے اب عوام ان کو اپنی طاقت دکھائے گی.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیریں مزاری کو گرفتار کرکے حکومت نے اعلان جنگ کردیا ہے، پی ٹی آئی رہنماشیریں مزاری کو گرفتار کرکے حکومت نے اعلان جنگ کردیا ہے، پی ٹی آئی رہنما arynewsurdu شیریں مزاری ایک بہادر خاتون ہیں انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب ان کفر کے نظام کو لپیٹ دیا جاے گا خدا ملک پاکستان کا حامی و ناصر ہو آمین دُر فٹے موں 1972 کی ایف آئی آر پہ 2022 میں گرفتاری کرنے پر تمام سٹیک ہولڈرز اور اداروں کو بھرپور گھٹیا پن دکھانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوانہیں ان کے گھر کے باہر سے اینٹی کرپشن ونگ ڈی جی خان نے گرفتار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیااینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر کو گرفتار کیا۔ مزید پڑھیے: GeoNews اپنی باجی کو نہیں سمجھاتے اُلٹا ہمارے لڑکے پر ناراض ہو رہے ہیں وڈے آئے غیرت مند.. 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhanPTI ImranRiazKhan MirMAKOfficial SHABAZGIL ShehryarAfridi1 QasimKhanSuri Hammad_Azhar PTIofficial Well done HamidMirPAK MaryamNSharif OfficialDGISPR ImranRaizKhan اب حاضری لگاؤ عورت کے عزت کے لئے جو بول رہے تھے یا اب سانپ سونکھ جائے گا سب کو امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

Newsone Urdu - پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار | Facebook
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیاذرائع کے مطابق زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ ٹریکٹر ٹرالی کا سر ایک رنگ کا رنگ دیں ۔اس کی یہی سزا کافی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دیشیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کی کال دے دی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PTI ShireenMazari PakistanKiAwazARY جس وجہ سے گرفتار ہوی وہ یہاں ہے In ahtejajon say kuch nahi hona block the country go to thier homes burn thier home ..kya fazool qaum ha hum zulm karnay walay say zulm sahnay wala bara mujrim ha hum ab bhi baithay rahain gay 75 saall say awam ki hadyan choos leen phir drone hamlay firing bomb blast کیوں ابھی سے پھٹ گئ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »