پی پی38سیالکوٹ میں ووٹوں کی گنتی جاری | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Sialkot PP38 ByPolls

سیالکوٹ:پی پی38سیالکوٹ میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے ۔

دو پولنگ اسٹیشنزکےغیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدواراحسن بریار634ووٹوں کےساتھ آگے ہیں ، جبکہ ن لیگی امیدوارطارقمسلم لیگ ن کے امیدوار طارق سبحانی کا کہنا ہے کہ کچھ پولنگ اسٹیشن پر جعلی ووٹ ڈالے گئے ہیں۔ تحریک انصاف نے مقامی پولنگ ایجنٹس کےبجائے گوجرنوالہ اور لاہور سے پولنگ ایجنٹ بلوائے گئے ہیں۔ جو مخالف پارٹی نے حرکتیں کی وہ تھوڑی دیر تک آپ کے سامنے آ جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی 38سیالکوٹ ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل ختم ووٹوں کی گنتی شروعسیالکوٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجا ب اسمبلی کے حلقہ پی پی 38میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔ووٹنگ SialkotShairKa
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقعpti
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقعPakistanZindabad PakistanArmy PakistanAirForce PakistanNavy NCOC exams2021 ShafqatMahmood Coronaviruspakistan Swabi Dara: sister chained and tortured by three brothers | Brothers Hostage to Sister in Room
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی پی 38 ضمنی انتخاب، ووٹنگ ختم، گنتی جاری، شہباز گل کا حیران کن دعویٰپی پی 38 ضمنی انتخاب، ووٹنگ ختم، گنتی جاری، شہباز گل کا حیران کن دعویٰ ARYNewsUrdu PP38 باجوہ کے کپوروں کو پہلے سے سب پتہ ہوتا ہے ۔۔۔۔۔ روایت تو برقرار رہے گی ۔۔۔۔ کن سا کہیں سے نتیجہ حاصل کرنا ۔۔۔۔۔ آن ایئر ہی کرنا ہے صرف Ap k taluqat achy hn na. ARYNEWSOFFICIAL Woh bhi ghalat
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کے بیان پر ن لیگ اور پی پی کا سخت ردعملفواد چوہدری کے بیان پر ن لیگ اور پی پی کا سخت ردعمل ARYNewsUrdu FawadChaudhry PMLN PPP دونوں پارٹیوں کو ان دو نالائق لیڈروں کو فائر کردیا چاہیے۔ وہ بیان ہی ایسے دیتا ہے ۔۔۔ Results bardast ni ho rhy hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پی پی 38 میں بھی مافیاز کے بت پاش پاش کررہی ہے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »