چین کے زیر زمین جوہری گودام | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

China Nuclearmissiles

بیجنگ: امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چین جوہری ہتھیار رکھنے کیلئے زیر زمین مزید گودام بنا رہا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سیٹلائٹ کی مدد سے لی گئی تصاویر سے میں دیکھا جاسکتا ہے چین کے مغربی شہرکے پاس ایک صحرا میں میزائلوں کو محفوظ طریقے سے رکھنے کے لیےزیر زمین گودام تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ یہ زیر زمین گودام بالکل اسی نوعیت کے ہیں جس میں چین نے موجودہ ایٹمی ہتھیار محفوظ کر رکھے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق دوماہ میں یہ دوسری جگہ دریافت ہوئی ہے جہاں چین زیر زمین گودام بنا رہا ہے۔ نئے علاقے کا رقبہ ایک اندازے کے کے مطابق کم سے کم380 کلو میٹر بتایا جا رہا ہے۔ پینٹاگاون نے2020 میں خبردار کیا تھا کہ چین اپنے جوہری ہتھیاروں کی تعداد دگنی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

مذکورہ خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جبکہ امریکا اور روس ہتھیاروں کی روک تھام کے متعلق مذاکرات کی تیاری کر رہے ہیں۔ لیکن چین نے اب تک اسلحے پر قابو پانے کے مذاکرات میں حصہ نہیں لیا ہے۔ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین اور روسی نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف کے مابین ہونے والے ان مذاکرات کو جوہری ہتھیاروں میں تخفیف کے بارے میں رکے ہوئے مذاکرات کی بحالی کی طرف پہلا قدم دیکھا جا رہا ہے۔ امریکی محکمہ دفاع کے مطابق سال2020 میں چین کے مطابق200 اور امریکا کے پاس3800 جوہری ہتھیار تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو68 سالہ اسکاٹش کوہ پیما کو کے ٹو کی آغوش میں ہی دفن کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلبراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نالہ لئی میں طغیانی کے خطرے کے باعث پاک فوج کے دستے طلب کر لئے گئے ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ترجمان واسا نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کے زیر کنٹرول شمالی شام میں تین ترک فوجی ہلاک 8زخمیانقرہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ترکی کی وزارت دفاع کے مطابق ترکی کے زیر کنٹرول شمالی شام کے علاقے میں دہشتگردوں نے ہفتے کے روز سرحد کے جنوبی علاقے میں ایک ترک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان امن کے لیے پاک چین اقداماتافغان امن کے لیے پاک چین اقدامات 2021-07-27 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا چین کے بعد دورہ بحرین شیڈول06:05 PM, 27 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دورہ چین کے بعد اہم ترین دورہ پر 28
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گوجرانوالہ کے کمشنر کے کتے کی تلاش، انتظامیہ متحرککمشنر گوجرانوالہ کے کتے کی تلاش، انتظامیہ متحرک ARYNewsUrdu Wah kia news ha👏👏👏👏 Afsos hi kr skty hain Banigaala sy mily ga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »