پی پی 167 ضمنی انتخابی مہم کے دوران ن لیگ اور پی ٹی آئی میں مسلح تصادم، مقدمہ درج - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلح تصادم کا مقدمہ اے ایس آئی امین کی مدعیت میں درج کیا گیا مزید پڑھیے: expressnews

لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پی پی 167 ضمنی انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان ہونے والے مسلح تصادم کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ چیف الیکشن کمشنت نے بھی فائرنگ کا نوٹس لے لیا ہے۔

دوسری جانب چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے حلقہ صوبائی اسمبلی PP-167 لاہور میں دو امیدواران کے گروپوں کے درمیان فائرنگ اور تشدد کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان کو ہدایت دی کہ وہ آئی جی پنجاب سے رابطہ کریں اور کسی سیاسی وابستگی کو ملحوظ خاطر رکھے بغیر آئی جی پنجاب واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائیں۔

اُدھر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر PP-167لاہور نے فائرنگ کے واقع پر پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے امیدواران کو نوٹس جاری کیے اور مزید کارروائی شروع کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورضمنی الیکشن سے قبل ن لیگ اور پی ٹی آئی میں تصادم متعدد کارکن زخمیلاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ن لیگی اور تحریک انصاف کےامیدوار آمنے سامنے،تصادم اور فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ۔ لیگیوں کو شکست واضح نظر آ رہی ہے، ابھی یہ لیگی داندلی کا پلان بنا رہے ہیں۔ انشاللہ تحریک پاکستان کے ٹائیگر ان کو داندلی کرنے نہیں دے گی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

خاتون سے دست درازی کے الزام میں پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی گرفتاراپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل نے شبیرقریشی کی فوری رہائی کامطالبہ کیا ہے محمد زبیر اور طلال چوہدری کو کیوں گرفتار نہیں کیا گیا تھا انا للہ وانا الیہ راجعون سندھ پولیس اگر ایک دن کے 15لاکھ ٹیکس دینے والے تاجر پر نوکیا کا موبائل چھیننے پر مقدمہ درج کر سکتی ہے تو اک عورت سے زیادتی کی کوشش میں سندھ کے MPAشبیر قریشی کے خلاف مقدمہ درج کرنا کونسی حیرت کی بات ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے زیر اہتمام آج مہنگائی کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج کیا جائیگااسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف آج مہنگائی کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کرے گی۔ طے شدہ شیڈول کے تحت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کاآج ملک گیراحتجاج شہری احتیاط کریں کچھ بھی ہو سکتا ہےتفصیلات کے مطابق ہفتہ 18 جون کو پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات انتہائی مہنگی ہونے کے سبب تحریک انصاف نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان کے درمیان جھگڑا متعدد زخمیلاہور: پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان بینر اتارنے پر جھگڑا اور مخالفین نے فائرنگ کر دی جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شکست دیکھ کر پی ٹی آئی کے ہوش اڑ گئے ہیں، نذیر چوہانشکست دیکھ کر پی ٹی آئی کے ہوش اڑ گئے ہیں، نذیر چوہان DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »