پی ٹی آئی کاآج ملک گیراحتجاج شہری احتیاط کریں کچھ بھی ہو سکتا ہے

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کاآج ملک گیراحتجاج، شہری احتیاط کریں ، کچھ بھی ہو سکتا ہے

مظاہرے سے متعلق ترتیب دیئے گئے پروگرام کے مطابق پی ٹی آئی اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں احتجاج کریگی، جب کہ لاہور، کراچی، پشاور سمیت دیگر شہروں میں عمران خان کا خطاب بڑی اسکرینوں پر دکھایا جائیگا۔

ملک بھر کے 7 بڑے شہروں میں رات 9 بجے سے احتجاج اور مظاہرہ کیا جائے گا۔ تحریک انصاف کی مرکزی قائدین اپنے اپنے شہروں میں مظاہرے کی قیادت کریں گی۔ چئیرمین تحریک انصاف عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے مظاہرین سے خطاب بھی کریں گے۔ دیگر شہروں میں عمران خان کا خطاب بڑی اسکرینوں سے لائیو دکھایا جائے گا۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جاری بیان کے مطابق احتجاج رات 9 بجے شروع ہوگا۔ اس سلسلے میں بڑے شہروں میں مخصوص جگہوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی آج 7 بڑے شہروں میں احتجاج کریگی۔تحریک انصاف لاہور کے لبرٹی چوک پر احتجاج اور مظاہرہ کرے گی۔تحریک انصاف کی جانب سے ہشت نگری گیٹ پر احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔فیصل آباد کے علاقے گھنٹہ گھر کے سامنے پی ٹی آئی...

Chairman Imran Khan will address via LIVE stream only at big screens at the protest venues. Be there at 9pm to register the protest against Inflation which has made lives difficult for almost all Pakistanis.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورضمنی الیکشن سے قبل ن لیگ اور پی ٹی آئی میں تصادم متعدد کارکن زخمیلاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ن لیگی اور تحریک انصاف کےامیدوار آمنے سامنے،تصادم اور فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ۔ لیگیوں کو شکست واضح نظر آ رہی ہے، ابھی یہ لیگی داندلی کا پلان بنا رہے ہیں۔ انشاللہ تحریک پاکستان کے ٹائیگر ان کو داندلی کرنے نہیں دے گی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی دورکی رپورٹ پر فیٹف نے پاکستانی ایکشن پلان کومکمل قراردیا:عمران خانہاہاہاہاہاہاہاہا نواں جھوٹ سالا Ja o pae babay ja jan chad dy فیٹف سے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے والا ہیرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتارکراچی سے کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات مکمل افغان طالبان کے ترجمان نے اعلان کردیاکابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی مذاکرات ناکامی پر بھی اپنی زمین استعمال نہیں ہونے دینگے‘Very positive statement by Taliban representative.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 9 ایم پی ایزکی عبوری ضمانت میں27 جون تک توسیعپی ٹی آئی کے 9 ایم پی ایزکی عبوری ضمانت میں27 جون تک توسیع PTILongmarch PTI MPA Bail PMLNGovt WaqtNews Lahore PTICPOfficial Hammad_Azhar Dr_YasminRashid aminattock DrMuradPTI RanaSanaullahPK pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »