لاہورضمنی الیکشن سے قبل ن لیگ اور پی ٹی آئی میں تصادم متعدد کارکن زخمی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ن لیگی اور تحریک انصاف کےامیدوار آمنے سامنے،تصادم اور فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ۔

ن لیگ پی ٹی آئی کارکنوں میں تصادملاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ن لیگی اور تحریک انصاف کےامیدوار آمنے سامنے،تصادم اور فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ۔

تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاؤن میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کے انتخابی امیدوار گروپوں میں تصادم ہوا ہے، ہنگامہ آرائی اور فائرنگ کے باعث ن لیگ کے نذیر چوہان کا بیٹا معاذ اور خالد گجر کا بیٹا عادل گجر زخمی ہوگیا۔ ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان لڑائی جھگڑے کا واقعہ اللہ ہو چوک کے قریب پر پیش آیا۔ لیگی رہنما نذیر چوہان نے بتایا کہ انتخابی مہم کے بعد واپس گھر جا رہا تھا کہ اللہ ہو چوک کے قریب پی ٹی آئی کارکنوں نے فائرنگ کی جس سے بیٹا معاذ زخمی ہو گیا جبکہ گارڈ کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما خالد گجر نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ نذیر چوہان نے ہمارے آفس کے سامنے آکر فلیکس اتارنے کی کوشش کی اور کارکنوں کی گاڑی کو ٹکر ماری، میرے بیٹے عادل کو زخمی کیا جسے طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ہم اپنے زخمی کارکنوں کا میڈیکل کرا رہے...

تحریک انصاف کے رہنما خالد گجر نے بتایا کہ نذیر چوہان کیخلاف تھانہ جوہر ٹاؤن میں درخواست جمع کرادی گئی ہے، پولیس ہمارا مقدمہ درج نہیں کر رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لیگیوں کو شکست واضح نظر آ رہی ہے، ابھی یہ لیگی داندلی کا پلان بنا رہے ہیں۔ انشاللہ تحریک پاکستان کے ٹائیگر ان کو داندلی کرنے نہیں دے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’میں اور میری پیاری‘، بسمہ اور بیٹی میں مشابہتسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر اس فوٹو کے ساتھ بسمہ نے اپنی بچپن کی تصویر بھی شیئر کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کو کس بات کی خوشی اور کیسا غم ؟ پی پی رہنما کی ٹوئٹتحریک انصاف کو کس بات کی خوشی اور کیسا غم ؟ پی پی رہنما کی ٹوئٹ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہآئی ایس پی آرشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ،آئی ایس پی آر Read News ISPR NorthWaziristan Terrorism WaqtUpdates OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگ، پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا، فائرنگ سے متعدد زخمین لیگ، پی ٹی آئی کارکنوں میں جھگڑا، فائرنگ سے متعدد زخمی arynewsurdu PTI ن لیگ گلوں بٹوں کی جماعت ہے ان کو سبق سکھانا چاہیے جواب دینا تو بنتا ھے ۔ دشمن انسانیت سے عاری ھے ۔ اسلیئے تیاری پوری رکھیں ۔ اگر الیکشن کمشن کی بینڈ بجا دی جائے تو اگلا الیکشن کمشن متقی ھونے کے بہت زیادہ چانس ہیں PMLn k logon ny firing kr k aam sharinon ko b Shadeed zakhmi kr deya ha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'عمران خان مہنگائی اور معاشی تباہی کا اعتراف کرکے اللہ اور عوام سے معافی مانگیں'عوام جانتی ہے کہ مہنگائی کی تباہی عمران صاحب لائے ، عمران نے سازش کی کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے ، موجودہ حکومت ملک اور عوام کو بچانے آئی ہے، مریم اورنگزیب Chup Kar Daddu Charger Zada Bak Bak Mat kr واہ جی واہ مہنگائی کرے پی ڈی ایم پاکستان ڈاکو مومنٹ معشیت برباد کرے سرٹیفائیڈ لٹیرے قومی چور ضمانتوں پہ رہا قومی مجرم اور معافی عمران خان خان مانگے تم معافی مانگو عوام کو گمراہ کر رہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا میں 5 سال سے کم عمر بچوں کیلئے فائزر اور موڈرنا کووڈ ویکسینز کی منظوریمگر یہ ویکسینز بچوں کے لیے اس وقت دستیاب ہوں گی جب سینٹرز فار ڈیزیز اینڈ پریونٹیشن کی جانب سے اس کی سفارش کی جائے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »