شکست دیکھ کر پی ٹی آئی کے ہوش اڑ گئے ہیں، نذیر چوہان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شکست دیکھ کر پی ٹی آئی کے ہوش اڑ گئے ہیں، نذیر چوہان DailyJang

پنجاب کے حلقے پی پی 167 سے ن لیگ کے امیدوار نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ شکست دیکھ کر پاکستان تحریک انصاف کے ہوش اڑ گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میری گاڑی پر گولیاں چلائی گئیں، پی ٹی آئی کو پتہ ہے یہاں سے مسلم لیگ ن الیکشن جیت چکی ہے، انہوں نے باہر سے غنڈے منگوا کر پلاننگ کے ساتھ مجھ پر حملہ کیا۔ نذیر چوہان نے کہا کہ ہم پاکستان کی بقاء کے لیے الیکشن لڑرہے ہیں، میں ان پر دہشت گردی کے پرچے کٹوا کر ان کو نشان عبرت بنواؤں گا۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کی ایم این اے شائستہ پرویز ملک نے کہا کہ میں اس افسوسناک واقعہ کی مذمت کرتی ہوں، لانگ مارچ کے دوران ان کے ایک ساتھی کے گھر سے اسلحہ ملا تھا، ادارے سیکیورٹی کیمرہ کی فوٹیج دیکھیں اور ملزمان کو قرار واقعہ سزا ملنی چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی اور لیگی کارکنوں میں تصادم نذیر چوہان کے بیٹے سمیت 2افراد زخمیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں تحریک انصاف اور  مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں کے درمیان تصادم ،فائرنگ کے باعث لیگی رہنما نذیر چوہان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 9 ایم پی ایزکی عبوری ضمانت میں27 جون تک توسیعپی ٹی آئی کے 9 ایم پی ایزکی عبوری ضمانت میں27 جون تک توسیع PTILongmarch PTI MPA Bail PMLNGovt WaqtNews Lahore PTICPOfficial Hammad_Azhar Dr_YasminRashid aminattock DrMuradPTI RanaSanaullahPK pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: ن لیگ اور پی ٹی آئی کے کارکنان کے درمیان جھگڑا متعدد زخمیلاہور: پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے درمیان بینر اتارنے پر جھگڑا اور مخالفین نے فائرنگ کر دی جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اورکالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات مکمل افغان طالبان کے ترجمان نے اعلان کردیاکابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کے مقامات کا اعلانپی ٹی آئی کا بدترین مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کے مقامات کا اعلان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے یورپی یونین کے رکن بننے کے عمل میں پیشرفتیورپین کمیشن نے یوکرین کو یورپی یونین کے امیدوار کی حیثیت دینے کی سفارش کی ہے جو مکمل رکنیت کے حصول کا پہلا قدم ہوگا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »