پی ٹی آئی ایم پی اے پر نامعلوم افراد کا حملہ، بھائی، بھتیجے سمیت 4 جاں بحق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی ایم پی اے پر نامعلوم افراد کا حملہ، بھائی، بھتیجے سمیت 4 جاں بحق

لوئر دیر: پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی ملک لیاقت پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا جس کی زد میں آ کر بھائی، بھتیجا سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر کی تحصیل میدان میں ایم پی اے ملک لیاقت آبائی علاقے جا رہے تھے راستے میں ان پر فائرنگ کی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں ایک پولیس اہلکار نصیر اور لیویز اہلکار بادشاہ شامل ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایم پی اے ملک لیاقت کا بھائی جہان عالم اور بھتیجا یاسر بھی شامل ہیں۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایم پی اے ملک لیاقت سمیت3 افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمر گرہ منتقل کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ مغفرت فرمائے آمین

Inna lillah e wa Inna eleh e rajeoon.

Allah Maghfirat Kare Aur Qateloun Ko Jald Qanon Kay Kathary Maien Laye

Inna Lillah wa inna elehi rajioon

30 سیکنڈ کا یہ کلپ بھی سنیں

So saad

اللہ رحم کرے

Please get the justice for my brother JusticeForUsamaHameed

نامعلوم🤔🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب کے ایک اور لیگی ایم پی اے نے استعفے کے ساتھ پارٹی بھی چھوڑ دیالیکشن کمیشن نےمسلم لیگ ن کے ایم پی اے فیصل نیازی کا استعفی منظور کرلیا ہے، الیکشن کمیشن نے پی پی 209 خانیوال میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ مسلم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ، ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی شروع کردی - ایکسپریس اردوممنوعہ فنڈنگ، ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی شروع کردی مزید پڑھیں: ExpressNews بسم اللہ بسم اللہ ایف آئی اے پہلے تو منی لانڈرینگ کے جو کیس ہیں ان کا تو چلان جمع کروائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ میں بیک وقت 6 انکوائریز جاری، ایف آئی اےایف آئی اے کی جانب سے کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں انکوائریز جاری ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ ایسے 13 اکاؤنٹس کی شناخت ہوئی ہے جن میں یہ رقوم منتقل ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: گلستان جوہر میں پی ایم ٹی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھیکراچی: گلستان جوہر میں پی ایم ٹی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ARYNewsUrdu pakistankiawazary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نجکاری معاملہ، سندھ اور پی ڈی ایم حکومت میں ٹھن گئینجکاری معاملہ، سندھ اور پی ڈی ایم حکومت میں ٹھن گئی arynewsurdu مولانا صاحب کمال کرتے ہو🤜🤣 O Ashaw G 🙂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اہم اجلاس اچانک ملتویپی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اہم اجلاس اچانک ملتوی کردیا گیا arynewsurdu Ab koi egenda hi nhi hay .........fawad ch nay tun k rakha howa hay کاش کے یہ پی ڈی ایم بھی اب ملتوی ہو جائے سرف کھا لیا ھو گا سب نے خان کے تمام 9 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے اعلان کا سن کر! 😂🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »