پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اہم اجلاس اچانک ملتوی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ڈی ایم اور حکومتی اتحاد کا اہم اجلاس اچانک ملتوی کردیا گیا arynewsurdu

ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور حکومتی اتحادیوں کا آج طلب کیا جانے والے اجلاس ملتوی کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اجلاس سیاسی رہنماؤں کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کیا گیا، اب یہ اجلاس عاشورہ کے بعد ہوگا۔ اجلاس سیاسی صورتحال سمیت پی ڈی ایم کو وفاقی کابینہ کے فیصلوں سے آگاہ کیا جانا تھا جب کہ آئندہ کی حکمت عملی بھی زیرغور آنی تھی۔اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کو بھی لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہونا تھا۔تحریک انصاف نے حکومت کو ایک ماہ میں اسمبلییاں تحلیل کرنے اور عام انتخابات کا اعلان کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سرف کھا لیا ھو گا سب نے خان کے تمام 9 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے اعلان کا سن کر! 😂🤣

کاش کے یہ پی ڈی ایم بھی اب ملتوی ہو جائے

Ab koi egenda hi nhi hay .........fawad ch nay tun k rakha howa hay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجکاری معاملہ، سندھ اور پی ڈی ایم حکومت میں ٹھن گئینجکاری معاملہ، سندھ اور پی ڈی ایم حکومت میں ٹھن گئی arynewsurdu مولانا صاحب کمال کرتے ہو🤜🤣 O Ashaw G 🙂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'پاگل پن کی شکل ہوتی تو موجودہ پی ڈی ایم قیادت کی ہوتی'‘پاگل پن کی شکل ہوتی تو موجودہ پی ڈی ایم قیادت کی ہوتی’ arynewsurdu جہالت پر اتنی مضبوطی سے ڈٹے رہو کہ شعور اور تعلیم بھی تمھارا کچھ نہ بگاڑ سکے۔ پی ٹی آئی والوں کے لیے تالیاں🤗🤗🤗 امریکی ٹٹو... اور دلال چینل اے آر وائی💩 جہالت پر اتنی مضبوطی سے ڈٹے رہو کہ شعور اور تعلیم بھی تمھارا کچھ نہ بگاڑ سکے۔ پی ٹی آئی والوں کے لیے تالیاں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے ایک اور لیگی ایم پی اے نے استعفے کے ساتھ پارٹی بھی چھوڑ دیالیکشن کمیشن نےمسلم لیگ ن کے ایم پی اے فیصل نیازی کا استعفی منظور کرلیا ہے، الیکشن کمیشن نے پی پی 209 خانیوال میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا۔ مسلم
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ماضی کے مقبول ایم پی 3 سافٹ وئیر ون ایمپ کی دوبارہ واپسیسافٹ وئیر کی شکل میں کوئی ڈرامائی تبدیلی تو نہیں ہوئی، البتہ اندر کافی کچھ تبدیل کیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میڈل جیتنے والے ایتھلیٹس کو مبارکباد، ڈی جی آئی ایس پی آرمیڈل جیتنے والے ایتھلیٹس کو مبارکباد، ڈی جی آئی ایس پی آر مزید تفصیلات: arynewsurdu ام_حریم کی طرف سے بھی مبارکباد قبول کریں۔ May Allah bless you 🌹💚👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فوج، پی ٹی آئی اور عارف علویپاکستانی سیاست میں یہ پہلی بار نہیں ہوا کہ اپنی تخلیق خالق کے گلے پڑگئی۔ اس سے پہلے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے... Army generals who drop their pants for $$$ لعنت بھیجو تھو ہے جيو پے اور اس گندے صحافی پے منافق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »