کراچی: گلستان جوہر میں پی ایم ٹی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: گلستان جوہر میں پی ایم ٹی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ARYNewsUrdu pakistankiawazary

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں کے الیکٹرک پی ایم ٹی میں دھماکے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔دوسری جانب کے الیکٹرک کا مؤقف ہے کہ پی ایم ٹی پرانی ہونے کی وجہ سے اوور ہیٹ ہوگئی تھی۔شہر قائد میں کے الیکٹرک ناصرف لوڈشیڈنگ پر قابو پانے میں ناکام ہے بلکہ فالٹس کی وجہ سے بھی بجلی فراہمی میں رکاوٹ بڑھتی جارہی ہے۔

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے ہوگیا ہے اور کے الیکٹرک کی جانب سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی رات کے اوقات میں لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: گولیمار میں بلڈر کے دفتر میں ڈکیتی کرنیوالا گروہ گرفتار، ایک کروڑ روپے برآمدکراچی: گولیمار میں بلڈر کے دفتر میں ڈکیتی کرنیوالا گروہ گرفتار، ایک کروڑ روپے برآمد Afsos asy logon py
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم میں کراچی جنوبی ایشیا کے دس اہم شہروں میں شامل - ایکسپریس اردو’اسٹارٹ اپ بلنک‘ نامی ادارے کے مطابق کراچی پاکستان میں پہلے نمبر اور جنوبی ایشیا میں دسویں نمبر پر ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کل شام سے ہلکی بارش کا امکانچیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کل شام یا رات سے ہلکی بارش کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 12 محرم الحرام تک ڈبل سواری پر پابندی - Urduمحکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے اور سندھ بھر م
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں شادی ہال کے باہر قتل ہونے والے حماد کا قاتل گرفتارکراچی : لیاقت آباد میں شادی ہال کے باہر فائرنگ سے جان بحق ہونے والے نوجوان کے قاتل ذیشان قریشی کو گرفتار کرلیا گیا۔ follow kro follow.back melgha TayyabS27593532 Zabr10
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مون سون کا چوتھاسپیل محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کی پیشگوئی کر دیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں مون سون کے چوتھے سپیل کا  آغاز ہوگیا،محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کی پیشگوئی کر  دی ہے ،جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »