ہیلی کاپٹر حادثہ: بلوچستان اسمبلی میں شہداء کیلئے قرارداد کثرت رائے سے منظور

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں شہداء لسبیلہ کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور کمانڈر 12 کور شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، شہید میجر جنرل امجد حنیف اور دیگر شہداء لسبیلہ کیلئے تعزیتی قرارداد اپوزیشن

و حکومتی اراکین نے کثرت رائے سے منظور کر لی۔

قرار داد میں کہا گیا کہ قوم اپنے شہداء کو خراج تحسین پیش کرتی ہے شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور دیگر شہداء نے انسانیت کی خدمت کے دوران جان دیکر مثال قائم کی ہے جوکہ ملک و عوام کیلئے ان افسران و جوانوں کی گراں قدر خدمات کا اعتراف کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیلی کاپٹر حادثہ، سوشل میڈیا مہم، شہدا کے لواحقین، پاک افواج میں شدید غم و غصہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر کریش شہداء کے خلاف سوشل میڈیا کمپین شرمناک ہے: مریم نوازلسبیلہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم پر پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ شہداء کے خلاف اس قسم کی MaryamNSharif pmln_org GovtofPakistan Yes ur own team and accounts you follow are involved in it. Shame on you MaryamNSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر کریش، شہداء کے خلاف سوشل میڈیا کمپین شرمناک ہے: مریم نوازG waqiya e Jo k mariyam Bibi ney khud lifafa sahafiyon k through chalwai thi Wha g ap ko bhi yad aage . Fact is that Maryam is running this social media campaign against army martyred I swear
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کو اماراتی صدر کا فون، ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار تعزیتشیخ محمد بن زاید النہیان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا 🤣 Who is the army chief in this regard? Did people call the american chief of armed forces when their soldiers died or the political office holders? پاک فوج اور شہداء کے ورثاء کو اذیت دینے والے تحریک انتشار گینگ کے ایک ممبر اور اسکے باپ نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر حادثے پر پراپیگنڈا‘ فارن ایجنٹ فتنہ ذمہ دار: مریم نوازلاہور (نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز نے سوشل میڈیا پر ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق منفی پراپیگنڈا سے متعلق کہا ہے کہ اس کے ذمہ دار صرف پی ٹی آئی ٹرولرز نہیں ہیں۔ ذمہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انعام بٹ نے کامن ویلتھ میڈل ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کے نام کر دیاسلور میڈل بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کے نام کرتا ہوں: انعام بٹ Iskoo phone Gaya hoogaa Maa sha Allah پاکستان آرمی ہمارا فخر ہے۔اللہ پاک شہید ہونے والوں کے درجات بلند فرمائے۔آمین یا رب العالمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »