آرمی چیف کو اماراتی صدر کا فون، ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار تعزیت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیخ محمد بن زاید النہیان نے ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں لسبیلہ میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف آپریشن کے دوران لاپتہ

ہوگیا تھا۔آئی ایس پی آر نے بتایا تھاکہ ہیلی کاپٹر کو حادثہ خراب موسم کے باعث پیش آیا جس کے باعث ہیلی کاپٹر میں سوار کورکمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور ڈی جی پاکستان کوسٹ گارڈ میجر جنرل امجد سمیت 6 جوان شہید ہوگئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا موجودہ وزیرِ اعظم سابق ہو گئے ہیں ۔

ایک نے بادشاہ دوسرے سے تعزیت کی ہے

امریکی کتے کو فون آ گیا

Aur baghloool nay umm e hareem paish kee

بریکنگ اس وقت منی ایکسچینج والوں کے پاس ڈالر بیچنے والوں کا تانتا بندھا ہوا ہے لیکن وہ ڈالر خریدنے سے صاف انکاری ہیں، منی ایکسچینج والے امریکی ڈالرز 190 روپے میں خریدنے کا ریٹ آفر کر رہے ہیں. منی ایکسچینج والوں کے حساب سے سٹہ بازوں نے کم از کم 7 سے 8 ارب ڈالر سٹاک کیا ہوا ہے۔

پاک فوج اور شہداء کے ورثاء کو اذیت دینے والے تحریک انتشار گینگ کے ایک ممبر اور اسکے باپ نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ۔

Who is the army chief in this regard? Did people call the american chief of armed forces when their soldiers died or the political office holders?

🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ امدادی کاموں کا جائزہ لیاوزیراعظم کا خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، امدادی کاموں کا جائزہ لیا PMLN PM CMShehbaz Flood Relief KPK GovernmentKP MoulanaOfficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لسبیلہ حادثے کیخلاف منفی پروپیگنڈا مہم پر پاک فوج کا ردعمللسبیلہ حادثے کیخلاف منفی پروپیگنڈا مہم پر پاک فوج کا ردعمل ARYNewsUrdu Lasbela ISPR Bajwa traitor They belong to your people's Non-League and People's Party Puri Khabar dein Lasbella hadsay per PTI ki propaganda mauhim py Pak Fauj ka radayamal. Sath IMRANDO jo Mafi mang raha hy woh bhi likho.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر حادثے پر منفی پروپیگنڈا ناقابل قبول ہے، ایسے عناصر کو رد کرنے کی ضرورت ہے: ميجر جنرل بابر افتخار - BBC Urduپاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد شروع ہونے والی منفی سوشل میڈیا مہم اور پروپیگنڈے سے ادارے اور لواحقین کی دل آزاری ہوئی ہے جو کہ ’ناقابل قبول ہے اور اس کی ہر سطح پر مذمت ہونی چاہیے۔‘ PTI is a destruction machine Bilkul fawadchaudhry and ImranKhanPTI ne awam ko army ke khlaf bharkaya hy...ap inko kuchh nahe krskte صابر شاکر کا اکاونٹ فیک نہیں ۔۔۔ نادیہ مرزا کا اکاونٹ فیک نہیں۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر توہین آمیز مہم ناقابل قبول ہے، آئی ایس پی آر - ایکسپریس اردومنفی سوشل میڈیا مہم کے باعث شہدا کے لواحقین کی دل آزاری ہوئی ہے، آئی ایس پی آر مزید پڑھیں: ExpressNews ISPR 😢😢😢 Acha g
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہحکومت کا تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Security threats hn ge Muharam ki waja se. Muharam k Baad ka time le lain. Abi munasib ni ho ga.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای میں ٹرین کا نیا منصوبہ، گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہوگایو اے ای میں ٹرین کا نیا منصوبہ، گھنٹوں کا سفر منٹوں میں طے ہوگا arynewsurdu Bohat jaldi khayal aagya arab badu ko !!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »