چین کا امریکہ کیساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کا امریکہ کیساتھ مختلف معاملات پر تعاون ختم کرنے کا اعلان China US NancyPelosi ClimateChange EndCooperation Detail News 👇

نمائندگان اسپیکر نینسی پیلوسی کے تائیوان کے دورے کے بعد واشنگٹن کے ساتھ متعدد دفاعی نوعیت سے متعلق اجلاس سمیت اہم موسمیاتی مذاکرات کو معطل کر رہا ہے۔چینی وزارت خارجہ نے تائیوان کے دورے پر نینسی پیلوسی کے “چین کی سخت مخالفت” کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بیجنگ چین امریکہ موسمیاتی تبدیلی کے مذاکرات کو معطل کر

دے گا۔انہوں نے کہا کہ بیجنگ اور واشنگٹن کے عسکری رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے ساتھ 2 سیکیورٹی اجلاس کا منصوبہ بھی ختم کر دیا جائے گا۔چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ وہ غیر قانونی تارکین وطن کی وطن واپسی، عدالتی مدد اور بین الاقوامی جرائم کے ساتھ انسداد منشیات کی کارروائی پر واشنگٹن کے ساتھ تعاون معطل کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا آج الیکشن کمیشن پر احتجاج کا اعلان، ریڈ زون سیلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے خلاف آج احتجاج کا اعلان کردیا۔ DailyJang الیکشن کمیشن یہودی ایجنٹ عمران نیازی کے لیے ازرائیل ہے😝😝 Agree 😊
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک کا 2 تعطیلات کا اعلانبینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) نے عاشورۂ محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز: پاکستان اسپورٹس بورڈ کا میڈلز جیتنے والوں کیلئے بڑے انعامات کا اعلانکراچی دونوں کھلاڑیوں کو فون کرکے مبارکباد بھی دی اور ان کے حوصلے بلند کیے: ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلانپاکستان پبلک ٹرانسپورٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی انتخاب کا اعلان11:56 AM, 5 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی انتخاب کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کا 12 اگست سے عوامی احتجاج شروع کرنے کا اعلاناب حل صرف جماعت اسلامی ۔۔۔ عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ کب جا رہے ہیں جیسے ساون میں ڈڈو جھینگے نکل آتے ہیں ایسے ہی الیکشن قریب آنے پر جماعت اسلامی والے بھی نکل آتے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »