پی ٹی آئی کا آج الیکشن کمیشن پر احتجاج کا اعلان، ریڈ زون سیل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کے خلاف آج احتجاج کا اعلان کردیا۔ DailyJang

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ہم الیکشن کمیشن کے سامنے پُرامن احتجاج کریں گے، ریڈ زون میں نہیں جائیں گے۔دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے ریڈ زون کو سیل کردیا ہے،

داخلی راستوں پر کنٹینرز کھڑے کردیے گئے ہیں۔اینٹی رائٹس فورس، رینجرز، ایف سی اور پولیس ریڈ زون میں تعینات کی جائے گی، ریڈ زون میں داخلے کے لیے صرف مارگلہ روڈ کھلا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Agree 😊

الیکشن کمیشن یہودی ایجنٹ عمران نیازی کے لیے ازرائیل ہے😝😝

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر نے کا اعلاناسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان فل کورٹ کا مطالبہ11:28 PM, 2 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم کے زیر صدارت پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے قائدین کے اجلاس میں  الیکشن کمیشن کے فیصلے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ06:57 PM, 2 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی ٹی آئی کی  قانونی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ درست نہیں، فواد چوہدری کا ممنوعہ فنڈنگ فیصلے پر ردعملہمارا مؤقف پہلے دن سے یہی ہے کہ ہم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے فنڈ لیا جو غیر قانونی نہیں ہے: رہنما تحریک انصاف 90 ارب جو ھڑپ کئے وہ جائز تھا ؟؟؟ کیونکہ وہ آپ کے حق میں نہیں Dhitaee to PTI per khatam hai...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلاناسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے اور شوکاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا۔ buht acha fasla hai Wo to karen gy q judge to in k apne hain na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہحکومت کا تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ ARYNewsUrdu Security threats hn ge Muharam ki waja se. Muharam k Baad ka time le lain. Abi munasib ni ho ga.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »