تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

06:57 PM, 2 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی ٹی آئی کی  قانونی

اسلام آباد : تحریک انصاف نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم نے فیصلے پر مشاورت شروع کر دی ہے۔

تحریک انصاف ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے فیصلے میں بےشمار قانونی غلطیاں ہیں۔الیکشن کمیشن نے فیصلے سے اورسیز فنڈنگ کو ہی غیر قانونی قرار دیدیا۔فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائیگا۔فیصلے میں بنک اکاؤنٹس کی رقم کو دو بار گنا گیا ۔ تحریک انصاف کا موقف ہے کہ متعدد انفرادی فنڈنگز کو کمپنیوں کی فنڈنگ سے جوڑا گیا۔الیکشن کمیشن نے فیصلہ میں نہیں بتایا غیر ملکی شہریوں کی تصدیق کیسے کرائی گئی؟ سمندری سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار کی فنڈنگ کو کمپنی میں جوڑ دیا گیا۔الیکشن کمیشن کافیصلہ قانونی کم سیاسی زیادہ تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلاناسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے اور شوکاز نوٹس کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کردیا۔ buht acha fasla hai Wo to karen gy q judge to in k apne hain na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج سنائے گا۔ ECP PTI ForeignFundingCase ImranKhan WaqtNews ECP_Pakistan GovtofPakistan ImranKhanPTI FarrukhHabibISF SKhaqanAbbasi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ متفقہ طور مسترد کردیااسلام آباد : تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ متفقہ طور مسترد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کا فیصلہ برقرار رکھا۔ وہ جو صرف ایک ڈائری لے کر نکلا تھا اس میں 34 ملکوں کا حساب کتاب تھا۔ اب ہم نے یہ پوچھنا ھے کہ امریکی ڈرون نے افغانستان میں حملہ کیسے کیا اور اجازت کس نے دی ۔۔ سوال تو یہ بنتا ھے جس نے دن ڈرون اٹیک ھوا اسی دن فیصلہ آنا تھا میرے خیال سے دال میں کچھ کالا ھے؟ پی ٹی آئی اس بیانیاں پر ڈٹ جاؤ اور ان غلاموں سے پوچھو کہ اجازت کس نے دی ھے انکو follow me PTI fans۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد 2 گھنٹوں میں PTI کی آفیشل ویب سائٹ پر 30 ہزار ڈالرز کا چندہ جمع شکریہ اوورسیز ♥️♥️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا: الیکشن کمیشنالیکشن کمیشن کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل صبح 10 بجے سنایا جائے گا ImranKhanPTI کوئی دھرنا، کوئی احتجاج کا بندوبست کر لو Finally دوسری جماعتوں کے خلاف فیصلہ کب سنایا جائے گا؟ ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا: الیکشن کمیشنتحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا: الیکشن کمیشن ImranKhanPTI ImranKhan imrankhanPTI PTIofficial InsafPK ECP_Pakistan ECP MediaCellPPP pmln_org MaryamNSharif
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف الیکشن کمشنر نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »