پی ٹی آئی عوام کے سامنے سخت، حکومت سے سیاسی مذاکرات کی خواہشمند

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی حکمران اتحاد کے ساتھ مذاکرات کرنے کی اپنی پیشگی شرط کے معاملے میں سخت نظر آتی ہے لیکن اصل میں پارٹی کافی لچکدار ہے

سیاسی مخالفین کے خلاف اپنے جارحانہ عوامی موقف کے برعکس، پی ٹی آئی کی قیادت مذاکرات کے ذریعے آئندہ انتخابات کی تاریخ کے اعلان، انتخابی اصلاحات، نگراں حکومت اور معیشت جیسے مسائل کے حل کیلئے حکومت کے ساتھ بات چیت کی خواہشمند ہے۔

پی ٹی آئی کے ایک رہنماء کا کہنا ہے کہ ہم جلد الیکشن نہیں چاہتے لیکن ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ اگر ہم مذاکرات کی طرف گئے تو انتخابات ہماری خواہش کے مطابق نہیں ہوں گے۔ پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ بات چیت کی منتظر ہے لیکن اب اسٹیبلشمنٹ دونوں کے درمیان سہولت کاری کیلئے پرجوش ہے اور نہ ہی حکومت عمران خان سے بات کرنے میں دلچسپی رکھتی ہے۔ اس وقت صرف صدر عارف علوی اسٹیک ہولڈرز کو میز پر بٹھانے کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں لیکن ان کی تمام پس پردہ کوششیں ناکام رہی ہیں۔ اسی وجہ سے عمران خان اب اسلام آباد مارچ کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

geokabycott BECHARY ANCHORS INKI APNI FAMILIES IK KE LIYA IN SE LADTI HAIN 🤣🤣🤣🤣🤣

یہ سچ ہے

Lollipop 😂😂

Only Imran Khan....

Geo ki khuwahish🤣

مشکل ہے مریم اور بلاول اسکو معاف کریں ۔۔۔

Geo=PML(N)

میرے بچے میرے نونہال🙏

جیو ایک صحافتی کوٹھا ہے ، جس میں یہ کنجر پن بڑے شوق سے کرتا ہے ، بس سامنے زرداری ، شریف ، یا کوئی ملک ریاض جیسا مالدار ہونا چاہیے ،

جیو نیوز، روایتی بغیرتی دکھاتے ہوئے، فیک نیوز سے واویلا کر رہا

خان صاحب کا ایک ہی مطالبہ ہے الیکشن اور صرف الیکشن اور مزاکرات ہیں ہی نہیں

جھوٹ پر مبنی رپورٹ پیش کرنے پر لعنت

جیو اور جھوٹ بولو!

یہ بھی لکھ دو کہ جیو کی ساری بچیاں ووٹ عمران کو ہی دینا چاہتی ہیں۔۔ کام اپنی جگہ۔۔ لیڈر اپنی جگہ

Ap lanati hay 🖐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیلاب سے کروڑوں افراد متاثرمعاشی حالت بھی ٹھیک نہیں انتخابات کیسے ہوں گے؟ پی ٹی آئی واپس اسمبلیوں میں جائے: سپریم کورٹ01:20 PM, 22 Sep, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف بہترین مشورہ اورحکم سپریم کورٹ کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے گھر پر دستی بم حملہکوہاٹ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخواہ کے ضلع کوہاٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کے گھر پر دستی بم سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کیلئے نئی پابندیاں عائد کر دی گئیںلاہور ( آئی این پی )قومی ٹیم کے سکواڈ کو سیکیورٹی کی جانب سے نیا ہدایت نامہ جاری  کیا گیاہے جس کے مطابق  کھلاڑی باہر سے کھانا نہیں منگوا سکیں گے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

4 سال مسلسل جسمانی اور ذہنی تشدد کا سامنا کیا، علیزے نے شادی ٹوٹنے کی وجہ بتا دیفلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی اہلیہ علیزے کی جانب سے سوشل میڈیا پر شوہر سے رشتہ ٹوٹنے کی تصدیق کے ساتھ وجہ بیان کی گئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہمرحلہ وار استعفوں کی منظوری سے متعلق ہائیکورٹ کا حکم واضح ہے، پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرے: چیف جسٹس پاکستان Mashwara 9 april ku bhi dyna tha elections ka🤣🤣🤣 سپریم کورٹ کو چاہیے کہ پورے ادارے کو عمران کے لیگل ایڈوائزر کے طور پر رجسٹر کروا لے جھرلو کمپنی تے جھرلو تھانیدار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے سیشن کے دوران کشمیر کے حق میں مظاہرہمظاہرین کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو عالمی برادری کے سامنے اجاگر کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »