ایوان صدر میں چیف نیازی ملاقات۔ حقائق اور نتائج

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج کے جنگ اخبار میں شائع ہونے والا سینئر صحافی سلیم صافی کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں:

۔ پھر ساتھ ایک اور جھوٹی خبر پھیلا دی کہ آرمی چیف ایک کورکمانڈر کی گاڑی میں جاکر ایک سیف ہاؤس میں عمران نیازی سے ملے ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ حکومت سے نکالے جانے کے بعد شاید ہی کوئی روز ایسا گزرا ہو کہ جب نیازی صاحب یا ان کے کسی نمائندے نے کسی نہ کسی چینل سے آرمی چیف یا ڈی جی آئی ایس آئی کا منت ترلہ نہ کیا ہو۔ چنانچہ نیازی صاحب سے شدید مایوس اور دکھی جنرل قمر جاوید باجوہ وزیراعظم شہباز شریف کو مطلع کرکے اس ملاقات کیلئے ایوان صدر گئے۔

ان کے سامنے اعدادوشمار رکھ کر بتایا گیا کہ اگر وہ اقتدار میں رہتے تو جون تک ملک ڈیفالٹ کرجاتا جبکہ امریکی سازش کے جھوٹے بیانیے سے بھی انہوں نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ روزانہ فوج اور حکومت کوششیں کرکے چند ارب کا انتظام کرتی اور ملکی انتظام چلاتی ہے جبکہ اوپر سے سیلاب نے کسر پوری کردی تاہم اگر اتحادی جماعتوں کا آپس میں کوئی مسئلہ آجاتا ہے اور حکومت خود ٹوٹ جاتی ہے یا پھر اگر معاشی استحکام کے بعد متفقہ طور پر سیاسی جماعتیں قبل ازوقت انتخابات کراتی ہیں تو فوج نہ رکاوٹ بنے گی اور نہ مداخلت کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lack of trust for such columns.

باڑ میں جاۓ میں سلیم صافی اور اس کے شیطانی کالم۔ یہ اور مر یم عمران خان کے انتقام میں جلتے ہیں

Senior 😂😂😂

اس چوتیا کا کالم صرف چوتیا پڑھتے ہیں

ہم صافی پر لعنت بھیجتے ہیں اس تک پہنچا دیں 🖐🏽🖐🏽🖐🏽

Ji nahi.... Zarorat nahi. Can tell without reading it..

Parhney ki zaroorat Nahin hai, Meri taraf sey 🖕 qabool karein

liffafi ka kalm b jhoota hai

Saleem lefafi ki koi auqath nahi imran khan kay baray may bolnay ki, Tum loog jo b karlo imran khan humari zid ban giya hay Love imran khan

نہ تو یہ اخبار ہے اور نہ ہی سیلم صحافی ہے

تیرے سیلم لفافے پر لعنت ۔

NOT interested

Lifafyy k lify clm,jo saraa jhoot ,saraa din intshar phlty hn,hum in sbh ka bycot krte hn

میں نے سنا ہے کہ لفافی کو اسہال ہو گیا ہے۔ 🤔

Durr fitty mu e 🖐️

Dimag kharab hy Jo salim safi ka kalim phrengy

Senior kanjar 🤣🤣

Lifafi ka column parrny ka waqt nqhi hamary pas

بقول سلیم صافی کہ عمران خان نے مجھے کمینہ کہا تھا ۔۔۔خان صاحب کو بندہ پرکھنے کا فن آتا ہے

😂😂😂😂😂

Saleem lafafi

لفافہ صحافت کو کوئی نہیں پڑھتا اور سنتا

Ks khuahii men

Lol

تھو ھے سلیم صافی پر اور اسکے کالم پر

گندی صافی

کالم کے آخر میں سلیم کھرلے نے لکھا ہے کہ کس طرح وہ اپنے بیوی کو میر شکیل کے چکلے میں چلاتا ہے

لفافہ خور کتورے

Jitnaa wada lifafi saleem Safi eyy iss jesa khud gharz or jhoota insaaan nai daihka pehle Sirf iss bande me bugaz hai or be intehaaa hai aj Tak iss ne na mehangai per baat ki na hi majooda halaat per paish ki bas Imran Niazi se bugaz me news dafan thi wo deni bht zarori th

Kutoon ko bhonkny do khan sb

اس خنزیر کا کالم ھے

صافی صاحب تو ایسے لکھتے ہیں جیسے فوج نے صرف عمران خان کو ہی گود لیا ہوا ہے PDM تو خود جدوجہد کر کے آئی ہے چھوڑیں ان باتوں کو عام لوگوں کو سب پتہ ہے اب لوگ سمجھدار ہو گئے ہیں الیکشن اس سال ہوں یا اگلے سال فوج ساتھ دے یا نہ دے جیتنا عمران خان نے ہی ہے

سلیم صافی ایک لفافہ صحافی ہے،اس کا کالم کی کوئی ضرورت نہیں ہے

چور کا کالم کون پڑھے گا جن کو صرف بھونکنے کی عادت ہے مگر اپنے اوپر تنقید برداشت نہیں ھے رپلائی والی آپشن ھی بلاک کر دیتے ہیں

بغض عمران ہی ہوگا فائدہ😐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے ایم پی اے سعید احمد سیدیسابق ایم این چودھری اشفاق اور چیف ایگزیکٹو آفیسر چن ون کاشف اشفاق کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے ایم پی اے سعید احمد سیدی،سابق ایم این چودھری اشفاق اور چیف ایگزیکٹو آفیسر چن ون کاشف اشفاق کی ملاقات CMPunjab ChPervaizElahi PunjabGovt PMLQ MPAs Meeting ChParvezElahi GovtofPunjabPK CMPunjabPK MoonisElahi6
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے جاپانی سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی علاقائی سلامتی صورتحال پر گفتگوراولپنڈی : جاپانی سفیر واڈا متسو ہیرو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب اور مونس الٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی ملاقاتوزیر اعلیٰ پنجاب اور مونس الٰہی سے سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی ملاقات CMPunjab ChPervaizElahi SardarSibtain Meeting PunjabGovt ChParvezElahi CMPunjabPK MoonisElahi6 SardarSibtain PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان کےساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دینے کےخواہاں ہیںآرمی چیفراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید نےکہا ہے کہ پاکستان عالمی اور علاقائی امور میں جاپان کے کردارکو تسلیم کرتا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، مسئلہ کشمیر اٹھادیاوزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے نیویارک میں ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے سامنے مسئلہ کشمیر اٹھادیا۔ DailyJang کہاں سے؟؟؟؟؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیاملاقات میں شہباز شریف نے مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی ابترصورتحال کا ذکرکیا بس کر پگلے رلایگا کیا۔۔۔؟؟؟ 🤣 اٹھا ہی دیا ؟؟؟ 😭😂😂🤣 اب یوتھیوں کی چیکیں سننے والی ہوں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »