جاپان کےساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دینے کےخواہاں ہیںآرمی چیف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews جاپان کےساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دینے کےخواہاں ہیں،آرمی چیف ISPR

باجوہ سے جاپان کے سفیر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی، ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور باہمی تعاون پر بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ملاقات میں کہا کہ پاکستان عالمی اور علاقائی امورمیں جاپان کے کردارکو تسلیم کرتاہے

اورجاپان کےساتھ باہمی تعلقات کوفروغ دینےکےخواہاں ہےآئی ایس پی آر کے مطابق جاپانی سفیر نے بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں پر اظہارافسوس کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کی اور سیلابی صورت حال سے نمٹنے کے لئے پاکستان کو بھرپور تعاون کی پیشکش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'جاپان کے ساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں'جاپان کےساتھ باہمی تعلقات کو فروغ دینے کےخواہاں ہیں،آرمی چیف ARYNewsUrdu پتہ کرلو کہیں وہاں سے بھی $ کا چکر نہ ہو چل نکل چ OfficialDGISPR تم ہوتے کون ہو یہ بات کرنے والے. پہلے اپنی عوام کے ساتھ تو تعلقات اچھے کر لو چاچا🖐️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'پاکستان جاپان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے آرمی چیف کا بیانراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان جاپان کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات Hum tujh traitor pe lanat bhejtay han
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت خارجہ انتونیو گوتریس کے پروٹوکول کی خلاف ورزی پر سندھ پولیس کے اسپیشل یونٹ پر برہموزارت خارجہ نے چیف سیکرٹری کو مراسلہ لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایس ایس یوافسر زبردستی سیکرٹری جنرل کے کمرے میں داخل ہوئے، تحائف دینے کی تصاویر بنوائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شگری کا مزید شادی نہ کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوشگری کاکہنا تھا کہ یہ تجربات زندگی کا حصہ ہیں مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا ہفتے سے تحریک شروع کرنے کا اعلان، وکلا سے بھی نکلنے کی اپیل - ایکسپریس اردومجھے اپنے ملک کے لیے وکلا برادری کی ضرورت ہے مزید پڑھیے: expressnews ImranKhan InshAllah labaik Khan Sahab Apne milk ko bachane niklain ge larna para to larain ge Pak sar Zameen ko bachaein ge lawliga دفع ہوجاؤ بےغیرت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محمد وسیم کی سابق کرکٹرز سے کھلاڑیوں پر تنقید نہ کرنے کی اپیل - ایکسپریس اردوسلیکشن پر تنقید کریں، مگر کھلاڑیوں کو نام لیکر نشانہ نہ بنائیں، چیف سلیکٹر مزید پڑھئے: ExpressNews PakvsEng Bilkul🙏🙏 سابقہ کھلاڑی اتنے تو Overaged نہیں ھوگئے کے سب کو ٹیم سے نکال دو. کونسے تیر مار دیئے تمھاری نئی کھیپ نے؟فٹنس کے مسائل اور Bad patch ھوتے ھیں. مگر ٹیم میں صرف 2 بیٹسمین، اگر کھیل گئے تو واہ، ورنہ باقی سب کریز کو ٹچ کرکے واپس ھونے والے. سینئرز ہر ٹیم میں ھیں، ہم ہی الرجک ھیں؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »