قومی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کیلئے نئی پابندیاں عائد کر دی گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ( آئی این پی )قومی ٹیم کے سکواڈ کو سیکیورٹی کی جانب سے نیا ہدایت نامہ جاری  کیا گیاہے جس کے مطابق  کھلاڑی باہر سے کھانا نہیں منگوا سکیں گے

سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ٹیموں کو صدارتی سطح کی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے اس کے جو بھی قوانین ہیں اس پر سختی سے عمل کرنا ہوگا، اگر کسی کھلاڑی کو باہر جانا ہے تو وہ 24گھنٹے قبل سکیورٹی کو آگاہ کریں گے اور انہیں مکمل سکیورٹی فراہم کرکے وہاں لے کر جایا جائے گا۔

خیال رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم 17 سال بعد دورہ پر پاکستان پہنچی ہے جہاں وہ 7 ٹی 20 میچز پر مشتمل سیریز کھیل رہی ہے ، پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی ہے جبکہ دوسرا میچ آج کھیلا جا رہاہے ۔ سیریز کے ابتدائی چار میچز نیشنل سٹیڈیم کراچی جبکہ بقیہ 3 میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرفراز احمد کے بچپن کا دوست کون؟قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنے بچپن کے دوست کے ساتھ تصویر شیئر کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق کرکٹر سعید اجمل کا بیٹا کیسی بولنگ کرتا ہے؟قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سعید اجمل نے اپنے بیٹے کی بولنگ کرواتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ DailyJang REALsaeedajmal hope he'll be legal
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کیخلاف انگلینڈ کے 80رنز پر دو کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردوقومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے دو وکٹیں حاصل کیں مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کیخلاف انگلینڈ کے 160 رنز پر پانچ کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردوالیکس ہیلز 26 رنز اور ڈیوڈ ملان صفر پر آؤٹ ہوئے مزید پڑھیے: expressnews T20Series
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 59 رنز - ایکسپریس اردولیگ اسپنر عثمان قادر نے 4 اوورز میں 41 رنز دیے جبکہ وہ کوئی وکٹ بھی حاصل نہیں کر سکے مزید پڑھیے: expressnews
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 100 رنز مکمل - ایکسپریس اردولیگ اسپنر عثمان قادر نے 4 اوورز میں 41 رنز دیے جبکہ وہ کوئی وکٹ بھی حاصل نہیں کر سکے مزید پڑھیے: expressnews وکٹ لے کر کیا کرے گا جیتنا مشکلھءاب Bsdka
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »