دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 59 رنز - ایکسپریس اردو

  • 📰 Roznama_Express
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لیگ اسپنر عثمان قادر نے 4 اوورز میں 41 رنز دیے جبکہ وہ کوئی وکٹ بھی حاصل نہیں کر سکے مزید پڑھیے: expressnews

سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 200 رنز کا بڑا ہدف دے دیا، ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 59 رنز بنا لیے۔

انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے، کپتان معین علی جارحانہ اننگز کھیل کر 55 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔ انگلش اوپنرز نے پہلی وکٹ کی شراکت میں 42 رنز بنائے جس کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے یکے بعد دیگرے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تاہم فاسٹ بولر وکٹوں کی ہیٹ ٹرک مکمل کرنے میں ناکام رہے۔ الیکس ہیلز 26 رنز اور ڈیوڈ ملان صفر پر آؤٹ ہوئے۔

تیسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی فل سالٹ تھے جنہوں نے 30 رنز بنائے جبکہ محمد نواز نے بین ڈکٹ کی وکٹ حاصل کی، انہوں نے 22 گیندوں پر 43 رنز بنائے۔ ہیری بروک 31 رنز بنا کر حارث رؤف کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ٹاس جیتنے والے انگلش ٹیم کے کپتان معین علی کا کہنا تھا کہ وکٹ پہلے میچ کی طرح نہیں لگ رہی جبکہ دراڑیں بھی دکھائی دے رہی ہیں، میچ میں تین اسپنرز کھلا رہے ہیں۔قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا تھا کہ آج کی پچ مختلف ہے اس لیے انگلینڈ کو 150 سے 160 رنز تک محدود کرنے کی کوشش کریں گے، ٹیم میں مڈل آرڈر کو...

پاکستان نے نسیم کی جگہ محمد حسنین جبکہ انگلینڈ نے رچرڈ گلیسن کی جگہ لیام ڈاوسن کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔کپتان بابراعظم، محمد رضوان، حیدر علی، شان مسعود، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد نواز، عثمان قادر، حارث رؤف، شاہنواز دھانی، محمد حسنین۔الیکس ہیلز، وکٹ کیپر فل سالٹ، ڈیوڈ ملان، بین ڈکٹ، ہیری بروک، کپتان معین علی، سیم کرن، ڈیوڈ ویلی، عادل رشید، لیوک ووڈ، لیام ڈاوسن۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 12. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان کیخلاف انگلینڈ کے 160 رنز پر پانچ کھلاڑی آؤٹ - ایکسپریس اردوالیکس ہیلز 26 رنز اور ڈیوڈ ملان صفر پر آؤٹ ہوئے مزید پڑھیے: expressnews T20Series
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا انگلینڈ کو جیت کیلئے 159 رنز کا ہدف7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو جیت کیلئے  159رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تیز ترین 2ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز، رضوان بابر اعظم کے ریکارڈ میں شریک - ایکسپریس اردوتیز ترین 2ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز، رضوان بابر اعظم کے ریکارڈ میں شریک - ExpressNews Only concentration on personal records
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیم میں واپس آکر اسکور کر کے بہت اچھا لگ رہا ہے، انگلش بیٹر ایلکس ہیلزایلکس ہیلز نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف 40 گیندوں پر 53 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میرے لیے یہ کم بیک یادگار ہوگیا،پی ایس ایل کا تجربہ کافی کام آیا، انگلش کرکٹر ہیلزپاکستان کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ایلکس ہیلز نے 40 گیندوں پر 53 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ بس تجربہ توہاڈے کم آیا ساڈے تے نئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »