سیلاب سے کروڑوں افراد متاثرمعاشی حالت بھی ٹھیک نہیں انتخابات کیسے ہوں گے؟ پی ٹی آئی واپس اسمبلیوں میں جائے: سپریم کورٹ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیلاب سے کروڑوں افراد متاثر،معاشی حالت بھی ٹھیک نہیں، انتخابات کیسے ہوں گے؟ پی ٹی آئی واپس اسمبلیوں میں جائے: سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی سے مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران ایک بار پھر پی ٹی آئی کو پارلیمان میں واپسی کا مشورہ دیا ہے اور سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی ہے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ کروڑوں افراد اس وقت سیلاب سے بے گھر ہو چکے ہیں، ملک کی معاشی حالت بھی دیکھیں، پی ٹی آئی کو اندازہ ہے کہ 123 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے کیا اخراجات ہوں گے؟چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے گہرائی سے قانون کا جائزہ لے کر فیصلہ دیا، سپیکر کے کام میں اس قسم کی مداخلت عدالت کیلئے کافی مشکل کام ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہترین مشورہ اورحکم سپریم کورٹ کا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قانون کی بالادستی سب سے ضروری جب میں کال دوں تو آپ نے میرے ساتھ نکلنا ہے: عمران خانقانون کی بالادستی سب سے ضروری، جب میں کال دوں تو آپ نے میرے ساتھ نکلنا ہے: عمران خان تفصیل: Lahore ImranKhanInLahore ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK ImranKhan imrankhanPTI FaisalJavedKhan fawadchaudhry ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK FaisalJavedKhan fawadchaudhry عمران خان تیری ساری زندگی تے لعنت ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK FaisalJavedKhan fawadchaudhry Right now, Imran Khan issue is! Why to apologize? Because if he does then he should not have any punishment upon it's acceptance but if not then he will use public for his defense as a shield for his protection.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مرحلہ وار استعفوں کی منظوری کا کیس، عدالت کا پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپسی کا مشورہاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلی میں واپسی کا مشورہ دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر اسمبلیوں میں واپس جانے کا مشورہ دیدیا ،  چیف جسٹس آف پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر قومی اسمبلی میں واپسی کا مشورہمرحلہ وار استعفوں کی منظوری سے متعلق ہائیکورٹ کا حکم واضح ہے، پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں اپنا کردار ادا کرے: چیف جسٹس پاکستان Mashwara 9 april ku bhi dyna tha elections ka🤣🤣🤣 سپریم کورٹ کو چاہیے کہ پورے ادارے کو عمران کے لیگل ایڈوائزر کے طور پر رجسٹر کروا لے جھرلو کمپنی تے جھرلو تھانیدار
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

8 حلقوں کے ضمنی انتخاب کیخلاف PTI کی سپریم کورٹ میں درخواست دائرپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ میں 8 حلقوں کے ضمنی انتخاب کا شیڈول معطل کرنے کی متفرق درخواست دائر کر دی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرہ علاقوں میں 96 فیصد سائٹس بحال کر دی گئیں: پی ٹی اےاسلام آباد:(دنیا نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں 96 فیصد سائٹس بحال کر دی گئی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »