پی ٹی آئی مالیاتی بورڈ کا اعلان، اسد عمر سربراہ مقرر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی مالیاتی بورڈ کا اعلان، اسد عمر سربراہ مقرر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مالیاتی بورڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ جس کے سربراہ وفاقی وزیر اسد عمر ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے اپنے مالیاتی بورڈ کا اعلان کر دیا، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر بورڈ کے سربراہ ہونگے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عامر محمود کیانی ہونگے۔ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صدر و وزیر دفاع پرویز خٹک، پی ٹی آئی پنجاب کے صدر و وزیر تعلیم شفقت محمود، پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر و وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار، پی ٹی آئی سندھ کے صدر و وفاقی وزیر بحری امور سید علی حیدر زیدی، پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری اور اعجاز رفیع بٹ اراکین مقرر کیے گئے ہیں۔

سراج احمد سیکرٹری بورڈ کے فرائض سرانجام دیں گے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل و وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے ہیں۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس بندے کو ہر بار کیوں ازمایا جاتا ہے لیکن جہاں جاتا ہے وہاں فعل ہوجاتا ہے

Advice, This Time Avoid Foreign Fundings 😁

i love this man. He is the true hero of PTI. 💗💗💗

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو انتہائی مطلوب کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد محمد خراسانی مارا گیاYa to good news h 🙆🤧 Well done security forces جو ان دھشتگردوں کی مدد کرنے والے پاکستان میں ھیں انہیں بھی پکڑیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‏'پی ایس ایل کے رائٹس اب اےآروائی اور پی ٹی وی کے پاس ہیں'‏’پی ایس ایل کے رائٹس اب اےآروائی اور پی ٹی وی کے پاس ہیں’ arynewsurdu Bravo ARY💪👏👌 جیو کو اب لکھو 'مرو' Congratulations Salman_ARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ایم این اے عامر لیاقت حسین اپنی ہی حکومت پر برس پڑےاس بھڑوے کو 2018 کے الیکشن میں کس بھڑوے نے ٹکٹ دیا تھا 🥱🥱
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی اے نے برفباری میں پھنسے افراد کو آن نیٹ مفت کال کی سہولت دیدیپی ٹی اے نے برفباری میں پھنسے افراد کو آن نیٹ مفت کال کی سہولت دیدی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu pta Murree Nathiagali Ary channel ye bhi batawo Ye kam PTI Hakumat ne kiya hai samjhay pura such batawo logon ko ye kam Media ka hai such bolna batana Haram k paison k Tokara lefafa kam le lo gaye tu Maar nahi jawo gaye Media Mafia اگر وہاں سگنل ہی نہ آتے ہوں تو کال کیسے کرے گے کپتان کا سوگ والی جگہ پر جانا ممنوع نا ہوتا تو ضرور مری کا ہوائی دورا کرکے تصویری پوسٹ کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ اور پی پی کے درمیان بڑی پیش رفتن لیگ اور پی پی کے درمیان بڑی پیش رفت ARYNewsUrdu PMLN PPP بیک ڈور رابطے اور اے آر وائی حکومت پی ٹی آئی میں شدید بوکھلاہٹ جرائم پیشہ لوگوں کا اکٹھ ھمیشہ سے رہا ھے۔ ڈکیت آن لائن۔۔۔۔😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی 6دہشتگرد ہلاککوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مبینہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب تخریب کار سمیت 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »