'جہنم' کے دروازے کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اشک آباد: وسط ایشیائی ملک ترکمانستان نے 'جہنم' کے دروازے کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکمانستان میں 1971 میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے دوران ماہرین نے ایک گڑھا

اشک آباد: وسط ایشیائی ملک ترکمانستان نے 'جہنم' کے دروازے کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکمانستان میں 1971 میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے دوران ماہرین نے ایک گڑھا کھودا تھا جس میں آگ بھڑک اٹھی تھی جو اب بھی مسلسل جل رہی ہے اور آج تک ماہرین اس آگ کو بجھانے میں کامیاب نہیں ہوسکے جس کی وجہ سے نہ صرف قریبی ماحول کو نقصان پہنچ رہا ہے بلکہ معدنیات بھی ضائع ہو رہی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق ترکمانستان کے صدر نے ملک میں دوزخ کے دروازے یعنی گیٹ وے ٹو ہیل کو بجھانے کا حکم دیا ہے۔ صدر قربان قلی بردی محمدوف چاہتے ہیں کہ ان کے اس قدم کو ماحولیاتی اور صحت کی وجوہات کے ساتھ ساتھ گیس کی برآمدات کو بڑھانے کی کوششوں کے طور پر بھی دیکھا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Unfollow this channel simply

ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے حتی کہ سننے کہنے بولنے اور لکھنے کی بھی ۔ بے شک خدا کے کاموں میں کوئی شریک نہیں اور نا کوئی اس کے احکامات بدل سکتا ہے ۔۔۔۔۔ بہتر ہے آپ بھی اپنے الفاظ بدل لیں

کیا بکواس لکھا ہے یہ

Bole tu?

Bole to?

وہ کس طرح

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکمانستان: صدر کا 'دوزخ کے دروازے' کو بند کرنے کا حکم - BBC News اردوترکمانستان کے صدر نے ملک کے مشہور سیاحتی مقام 'گیٹ وے ٹو ہیل' کو بجھانے کا حکم دیا ہے، تاہم آگ کے اس بہت بڑے گڑھے کے حوالے سے کئی نظریات پائے جاتے رہے ہیں۔ یہ آگ تو بس اِ ک ذرّہ کے مانند ہے نفرتوں کی آگ کے صحراوں کے مقابل دانش یہ کیسے ممکن ہے کہ د و ز خ کا د روا ز ہ کو ئی بند کر سکتا ہے؟ اڃا تہ مونکي اهو ڏسڻ وڃڻو آهي
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سنگدل والدین لڑنے کے بعد بچوں کو بند کر کے چل دیےسنگدل والدین لڑنے کے بعد بچوں کو بند کر کے چل دیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر کو حادثات پر سیاست اور شعبدہ بازی کے سوا کچھ نہیں آتا۔۔فواد چودھریواد چودھری نے کہاکہ توقع تھی کہ شہباز شریف ایک لیڈر کی طرح بات کریں گے، انہوں نے 30، 30 سال حکومت کی لیکن یہ لیڈر نہیں بن سک دیکھو دیکھو کون آیا چور آیا چور آیا 🤣 fawadchaudhry ExpressNewsPK DunyaNews aaj_urdu Babad choudhry ڈبو بکو مت
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹینس اسٹار جوکووچ کو رہائی ملنے کے کچھ دیر بعد دوبارہ دھر لیا گیاآسٹریلین عدالت نے ملک بدری سے متعلق کیس میں آج ہی نواک جوکووچ کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چڑیا گھر کی شرمناک حرکت سامنے آگئی۔۔!!شیر کے بچوں کو بھی نہ چھوڑا۔۔!!چڑیا گھر کی شرمناک حرکت سامنے آگئی۔۔!!شیر کے بچوں کو بھی نہ چھوڑا۔۔!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مری میں 300 افراد کو آرمی کے عملے نے طبی امداد دی: آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مری میں برف باری میں گھرے 300 افراد کو آرمی کے عملے نے طبی امداد دی۔ Pakistan zindabad pak army paindabad بس صرف 300 لوگوں کو؟ اس میں اگر آدھا بھی سچ مان لیاجاۓ تو 150 لوگ بنتے ہیں۔ لیکن ہمیں تو ایسا لگا جیسے پورے مری کو فوج نے پناہ دی ہوئ ہے آپ کی آرمی کے آتے آتے کافی ہوچگی تھی۔ بعد میں تو صرف تصویروں کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »