ن لیگ اور پی پی کے درمیان بڑی پیش رفت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگ اور پی پی کے درمیان بڑی پیش رفت ARYNewsUrdu PMLN PPP

اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان بیک ڈور رابطوں میں بڑی پیشرفت سامنے ‏آئی ہے۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ن لیگ قائد نوازشریف نے اپنی جماعت کو انِ ‏ہاؤس تبدیلی کیلئے گرین سگنل دے دیا ہے۔ اس حوالے سے ن لیگ کے ایک سے زائد اہم رہنماؤں نے اےآروائی نیوز کو تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ‏کبھی نہیں کہا عمران خان کو غیرآئینی طریقے سے ہٹایا جائے ہم آئینی طریقہ ہی اپنانےکےحامی ہیں جوان ہاؤس ‏چینج ہی بنتاہے۔

لیگی رہنماؤں کا مؤقف ہے کہ پی پی، ن لیگ ایک ہوں تو انِ ہاؤس تبدیلی میں مشکل نہیں ہو گی، دونوں میں اس ‏وقت نئی حکومت کی مدت پر بات چیت جاری ہے امیدہے آئندہ انتخابات کے معاملے پر بھی اتفاق رائے جلد ہو ‏گا۔ واضح رہے کہ دونوں جماعتوں کے درمیان پسِ پردہ ابطوں کا سلسلے جاری ہے جس میں تنظیمی قیادت اہم ‏سیاسی امور پر اتفاقِ رائے پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈکیت آن لائن۔۔۔۔😂😂😂😂

جرائم پیشہ لوگوں کا اکٹھ ھمیشہ سے رہا ھے۔

بیک ڈور رابطے اور اے آر وائی حکومت پی ٹی آئی میں شدید بوکھلاہٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‏'پی ایس ایل کے رائٹس اب اےآروائی اور پی ٹی وی کے پاس ہیں'‏’پی ایس ایل کے رائٹس اب اےآروائی اور پی ٹی وی کے پاس ہیں’ arynewsurdu Bravo ARY💪👏👌 جیو کو اب لکھو 'مرو' Congratulations Salman_ARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے نئے عہدیداروں کا نوٹیفکیشن جاریدبئی (طاہر منیر طاہر) مسلم لیگ ن  متحدہ عرب امارات کے صدر  غلام مصطفی مغل  اور   چوہدری ظفر اقبال جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن امارات  نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ 7، ٹیموں کے اسکواڈ مکملپاکستان سپر لیگ 7، ٹیموں کے اسکواڈ مکمل arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: ٹیموں نے سپلیمنٹری اور ریپلیسمنٹ ڈرافٹ مکمل کرلیےپی ایس ایل 7 کا آغاز 27 جنوری سے کراچی میں ہوگا جس کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کے سی او او کی ’’ترقیاں‘‘ آڈٹ میں نمایاں - ایکسپریس اردو2019 میں سینئرجی ایم لیگل سے چیف آپریٹنگ آفیسربننے پرتنخواہ میں یکمشت8لاکھ25ہزار روپے کا اضافہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری میں 300 افراد کو آرمی کے عملے نے طبی امداد دی: آئی ایس پی آرپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مری میں برف باری میں گھرے 300 افراد کو آرمی کے عملے نے طبی امداد دی۔ Pakistan zindabad pak army paindabad بس صرف 300 لوگوں کو؟ اس میں اگر آدھا بھی سچ مان لیاجاۓ تو 150 لوگ بنتے ہیں۔ لیکن ہمیں تو ایسا لگا جیسے پورے مری کو فوج نے پناہ دی ہوئ ہے آپ کی آرمی کے آتے آتے کافی ہوچگی تھی۔ بعد میں تو صرف تصویروں کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »