پاکستان کو انتہائی مطلوب کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد محمد خراسانی مارا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد:پاکستان کے امن کا دُشمن اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک انتہائی مطلوب دہشتگرد محمد خراسانی افغان صوبے ننگر ہار میں مارا گیا۔ پاکستان کو انتہائی مطلوب کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد مح

مد خراسانی آخر کار اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے، دہشتگرد محمد خراسانی تحریک طالبان پاکستان کا ترجمان تھاجس کا اصل نام خالد بلتی تھا۔

ہلاک ہونے والا دہشتگرد محمد خراسانی میرانشاہ میں دہشتگردی کا مرکز چلا رہا تھا اور وہ آپریشن ضربِ عضب کی کامیابی کے بعد افغانستان بھاگ گیا تھا جبکہ وہ شاہد اللہ شاہد کے بعد کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ترجمان بنا۔ دہشتگردمحمد خراسانی پاکستان کے معصوم عوام اور سکیورٹی فورسز پر حملوں اور کارروائیوں میں ملوث تھا، کالعدم ٹی ٹی پی کے مختلف دھڑوں کومتحد کرنے میں مصروف تھا اور وہ کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گڈ جرنل ندیم انجم صاحب

خوش آئین نیوز ھے لیکن چمن اور ترخم بارڈر کی طرف بھی دھیان رکھنا اس نیوز کے بعد 🇵🇰

جو ان دھشتگردوں کی مدد کرنے والے پاکستان میں ھیں انہیں بھی پکڑیں

Well done security forces

Ya to good news h 🙆🤧

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی اے نے برفباری میں پھنسے افراد کو آن نیٹ مفت کال کی سہولت دیدیپی ٹی اے نے برفباری میں پھنسے افراد کو آن نیٹ مفت کال کی سہولت دیدی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu pta Murree Nathiagali Ary channel ye bhi batawo Ye kam PTI Hakumat ne kiya hai samjhay pura such batawo logon ko ye kam Media ka hai such bolna batana Haram k paison k Tokara lefafa kam le lo gaye tu Maar nahi jawo gaye Media Mafia اگر وہاں سگنل ہی نہ آتے ہوں تو کال کیسے کرے گے کپتان کا سوگ والی جگہ پر جانا ممنوع نا ہوتا تو ضرور مری کا ہوائی دورا کرکے تصویری پوسٹ کرتے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ:سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 مبینہ دہشت گرد ہلاککوئٹہ ميں مشرقی بائی پاس پر سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے ميں 6 مبينہ دہشت گردوں کو ہلاک کرديا 🔗 SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہید وارڈن کاشف کی نمازِ جنازہ ادا،سی ٹی او لاہور نے شرکت کی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ: سی ٹی ڈی کی کارروائی 6دہشتگرد ہلاککوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مبینہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب تخریب کار سمیت 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی 6 دہشتگردہلاک اسلحہ و بارود برآمدسی ٹی ڈی نےمشرقی بائی پاس پرکارروائی کرتےہوئے چھ دہشتگردوں کوہلاک کردیا۔ ہلاک دہشت گردوں کاتعلق کالعدم تنظیم سےتھا۔ ترجمان کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‏'پی ایس ایل کے رائٹس اب اےآروائی اور پی ٹی وی کے پاس ہیں'‏’پی ایس ایل کے رائٹس اب اےآروائی اور پی ٹی وی کے پاس ہیں’ arynewsurdu Bravo ARY💪👏👌 جیو کو اب لکھو 'مرو' Congratulations Salman_ARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »