پی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھےکھود رہی ہے، سراج الحق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھےکھود رہی ہے، سراج الحق تفصيلات جانئے: DailyJang

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی حکومت اپنے لیے گڑھے کھود رہی ہے۔

رحیم یار خان میں کشمیر مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سر اج الحق نے کہا کہ حکومت جلد گر جائےگی، جبکہ چیف الیکشن کمشنر کےمعاملے میں ناکامی پی ٹی آئی کو لےڈوبےگی۔سراج الحق نے کہا کہ موجودہ حکومت نےکشمیریوں کو مایوس کیا ہے جبکہ اس معاملے پر دارالحکومت اسلام آباد میں قبرستان کی طرح خاموشی ہے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ہمیں دہشت گردی کی طرح کشمیر پر بھی ایکشن پلان بنانا اور تمام سیاسی جماعتوں کو کشمیر پر ایک پیج پر آنا ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aur jamaet e islami us main gir jati hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مصباح الحق پی ایس ایل فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی ہیڈ کوچ تعیناتمصباح الحق کو ایک اور بڑا عہدہ مل گیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates MisbahUlHaq
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی خواتین ارکان اسمبلی کی نااہلی کیلئے درخواست پر فیصلہ محفوظwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردودرخواست گزار نے کنول شوزب،ملائکہ بخاری اور تاشفین صفدر کی اہلیت کو چیلنج کیا تھا میں PTI کا سپورٹر ہوں اور میں ان تینوں کی نااہلی کے حق میں ہوں! کیسے یہ دہری شہریت رکھ سکتی ہیں؟ نااہل ضرور کرنا چاہیے ان کو!
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی 3 خواتین اراکینِ اسمبلی کی نااہلی کےکیس میں فیصلہ محفوظپی ٹی آئی کی 3 خواتین اراکینِ اسمبلی کی نااہلی کے کیس میں فیصلہ محفوظ پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

‘مصباح الحق کو پی ایس ایل فرنچائز کی کوچنگ نہیں کرنی چاہیئے’سابق کپتان میڈیا سے گفتگو میں کیا کچھ کہہ گئے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MoinKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخربریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ عدالت سے اہم خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »