حکومت کا اہم وزارتوں و ڈویژنز میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا اہم وزارتوں و ڈویژنز میں اکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی حکومت نے اہم وزارتوں اور ڈویژنز میں بڑے پیمانے پر اُکھاڑ پچھاڑ کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت اہم وزارتوں، ڈویژنز اور محکموں میں نئے سربراہان کا تقرر کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول امجد جاوید کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ سینئر بیوروکریٹ سردار اعجاز احمد کو اسپیشل سیکریٹری داخلہ لگائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ موجودہ اسپیشل سیکریٹری داخلہ میاں وحید الدین چند روز میں ریٹائر ہورہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق آئی جی پنجاب عارف نواز کو نیا سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول لگایا جائے گا جس کی سمر ی ارسال کردی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گریڈ 22 میں ترقی پانے والے پولیس افسر فیصل شاہکار کو نیشنل کوآرڈی نیٹر نیکٹا لگائے جانے کا امکان ہے، جبکہ تقرری کے منتظر سینئر بیورکریٹ طارق نجیب نجمی کو سیکریٹری ایوان صدر تعیبات کیے جانے کا امکان ہے جبکہ گریڈ 21 کے سینئر افسر انعام الحق دھاریجو کو سیکریٹری نجکاری ڈویژن لگائے جانے کا امکان کیا جا رہا ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرپشن کا بادشاہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-اہم مسائل:حکومت کا اعلانات،اپوزیشن کابیانات پر اکتفا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے انفارمیشن کا الگ کلچر کا الگ صوبائی وزیر بنا دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا دبئی ایکسپو میں غیراستعمال شدہ سرکاری اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کو الیکشن کمیشن ممبران کا معاملہ دس روز میں حل کرنے کا حکم - ایکسپریس اردوحکومت اور اپوزیشن عدالت آنے کی بجائے معاملے کو پارلیمنٹ میں حل کریں، اسلام آباد ہائی کورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ق لیگ کا دیگر اتحادی جماعتوں کی طرز پر حکومت سے ترقیاتی پیکیج کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومتی اتحادی اہم جماعت نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »