حکومتی اتحادی اہم جماعت نے وفاقی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاق میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی جماعت

بھارت میں26 سالہ ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کرنے والے چاروں لڑکوں نے فرار ہونے کی کوشش کی تو پولیس نے کیا کیا ؟ حیران کن خبر آ گئی

بی این پی مینگل نے آواران میں 4 خواتین کی گرفتاری کے معاملے پر حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دے دی۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں بی این پی مینگل اور سابقہ فاٹا ارکان نے اسپیکر ڈائس کے سامنے دھرنا دیا۔سردار اختر مینگل نے کہا کہ انہوں نے پہلے بھی کئی حکومتوں سے استعفیٰ دیا اب بھی حکومت سے الگ ہوسکتے ہیں۔ جیونیوز کے مطابق اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے خواتین کی رہائی کا حکم دیتے ہوئے وزیر داخلہ کو ایوان میں طلب کرلیا۔ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو احسن اقبال نے چار اراکین کے پروڈکشن آرڈرز جاری ہونے کے باوجود اس پر عمل درآمد نہ ہونے اور رانا ثناء اللہ کے پروڈکشن آرڈرز جاری نہ ہونے کا مسئلہ اٹھایا۔حماد اظہر کی جدہ میں بین الاقوامی اسلامی تجارتی مالیاتی کارپوریشن کے ایک روزہ سیمینار میں...

ادھر احسن اقبال نے کہا کہ پِک اینڈ چُوز نہیں چلے گا ہم اس وقت تک سیشن کا بائیکاٹ کریں گے جب تک اسپیکر کے احکامات پر عمل نہیں ہوگا۔اس موقع پر حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کے سربراہ سرداراختر مینگل نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ بلوچوں کے قاتل پرویزمشرف کے مقدمات کو تالے لگائے جارہے ہیں اگر ہم اصولوں اور عزت کے لیے پچھلی حکومتوں سے الگ ہوسکتے ہیں تو اس حکومت سے بھی الگ ہوسکتے ہیں۔انہوں نے چار بلوچ خواتین کی رہائی تک اسپیکر ڈائس کے سامنے روزانہ دھرنا دینے کا اعلان بھی...

اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے خواتین کی رہائی کی رولنگ دیتے ہوئے کل وزیر داخلہ کو ایوان میں طلب کرلیا۔بی این پی مینگل اور سابقہ فاٹا اراکین کے دھرنے کے ساتھ ہی اپوزیشن نے پروڈکشن آرڈرز پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف واک آؤٹ کردیا۔عبدالقادر پٹیل نے کورم کی نشاندہی کردی اور کورم پورا نہ نکلا تو اجلاس جمعہ کی صبح گیارہ بجے تک ملتوی کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ق لیگ کا دیگر اتحادی جماعتوں کی طرز پر حکومت سے ترقیاتی پیکیج کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر تقرری: متحدہ اپوزیشن کے سپریم کورٹ جانے پر حکومت کا ردعملچیف الیکشن کمشنر تقرری: متحدہ اپوزیشن کے سپریم کورٹ جانے پر حکومت کا ردعمل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-قومی اسمبلی: اختر مینگل...ڈرامہ کرتا ہے یہ سردار بلوچ عوام سے lanty
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدیوزیراعظم نے سموگ کے خاتمہ کے لئے سفارشات کی منظوری دیدی Pakistan PMImranKhan CMPunjab UsmanBuzdar Smog Pollution Lahore Punjab PTIGovernment ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK metoffice zartajgulwazir Weather
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حماد اظہر کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقاتوفاقی وزیر حماد اظہر نے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات کے دوران بینک کو اسلام آباد میں علاقائی مرکز اور گیٹ وے دفتر قائم کرنے کی دعوت دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان،افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت دینے کا بل منظور,مخالفت جاریپاکستان،افغانستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلموں کو بھارتی شہریت دینے کا بل منظور,مخالفت جاری Pakistan Afghanistan Bangladesh NonMuslims Indian Citizenship Bill PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »