حماد اظہر کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حماد اظہر کی اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات ARYNewsUrdu

جدہ: وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات کے دوران بینک کو اسلام آباد میں علاقائی مرکز اور گیٹ وے دفتر قائم کرنے کی دعوت دی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہرنے جدہ میں اسلامک ڈویلپمنٹ بینک کے صدر ڈاکٹر بندر الحجر سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے معاشی منصوبوں میں مالی اعانت پر آئی ڈی بی کے کردار کو سراہا۔ حماد اظہر نے آئی ڈی بی کو اسلام آباد میں علاقائی مرکز اور گیٹ وے دفتر قائم کرنے کی بھی دعوت دی۔ انہوں نے کہا کہ اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان میں بینک کا پورٹ فولیو بنائے۔

وفاقی وزیر نے کنٹری سپورٹ پروگرام میں پاکستان کو شامل کرنے اور بجٹ سپورٹ پروگرام کی بحالی کی بھی تجویز دی۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ سپورٹ پروگرام سے زر مبادلہ ذخائر کو تقویت ملے گی۔ اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر ڈاکٹر بندر الحجر نے کہا کہ آئی ڈی بی پاکستان کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ انہوں نے پاکستان کی تجاویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان کی معاشی پالیسیوں پر اطمینان کا اظہار بھی کیا۔خیال رہے کہ وفاقی وزیر حماد اظہر عالمی اسلامی تجارتی مالیاتی کارپوریشن سیمینار کے لیے جدہ میں موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval pid_gov MoIB_Official Awake humanity and stand for children rights in Armenia and Artsakh. See a true story of 14 years old kid who had to save family by driving a car under heavy bombing. StandWithArmenia Childrenrights ArtsakhStrong
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن آرڈر کے اجرا کے معاملے پر فیصلہ سنا دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے پروڈکشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیاکنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا گیا CokeStudio Singer AsimAzhar Concert
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنسرٹ کے دوران عاصم اظہر پر جوتا پھینکنے کی ویڈیو وائرلایک کنسرٹ کے دوران  گلوکار عاصم اظہر پر کسی نے جوتا اچھال دیا۔  ضرور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنسرٹ کے دوران گلوکار عاصم اظہر پر جوتا اچھال دیا گیاگلوکار عاصم اظہر پر جوتا اُچھال دیا گیا۔۔۔ ویڈیو دیکھئے: AajNews AajUpdates AsimAzhar Asim Azhar اچھا ہوا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

عاصم اظہر پر کنسرٹ کے دوران جوتا اچھال دیا گیاویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، گلوکار کے مداحوں نے واقعے پر شدید ناراضی کا اظہار کردیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »