حکومت کو الیکشن کمیشن ممبران کا معاملہ دس روز میں حل کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت اور اپوزیشن عدالت آنے کی بجائے معاملے کو پارلیمنٹ میں حل کریں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن کے دو ممبران کی تعیناتی کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ وفاق کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر پیش ہوئے اور معاملے کے حل کے لیے مزید وقت دینے کی استدعا کی۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی اور چئیرمین سینیٹ کی کوششوں کو سراہتے ہیں، حکومت اور اپوزیشن کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ چیف الیکشن کمشنر بہت اہم عہدہ ہے حکومت اور اپوزیشن دونوں کو معاملہ حل کرنا چاہیے، یہاں پر ماضی میں کچھ چیزیں ٹھیک نہیں ہوئیں ہمارے مدنظر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے کیلئے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروعپنجاب حکومت کابلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانےکیلئےاقدامات کو حتمی شکل دیناشروع Punjab LocalBodyElection March2020 Preparation PTIGovernment PTIPunjab CMPunjab UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK TeamSarwar CMPunjabPK ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK TeamSarwar CMPunjabPK ImranKhanPTI پنجاب بھر کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو فارغ کر دیا گیا جس سے گلی محلے ٹاون شہر ہر جگہ ترقی کا سفر رک گیا عوام پر خرچ ہونے والا بجٹ9 ماہ سے بیوروکریٹ کی جیبوں میں جا رہا ہے آنیدہ 2 سال تک حکومت الیکشن نہیں کروائے گی جھوٹ بولنا انکا وطیرہ ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

درگاہ میں 20 افراد کا قتل: ملزمان کو 20 بار سزائے موت کا حکمانسداد دہشت گردی عدالت نے درگاہ میں 20 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والے متولی عبد الوحید اور اس کے 3 ساتھیوں کو 20، 20 بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدلیہ کا شکر ہے کہ کوئی فیصلہ تو حق کا کیا. لیکن دیر سے کیا. پھانسی کی بجائے سر قلم کی اور چوراستہ پر ہو. تاکہ معاشرے کو پتا چلے کہ قتل کتنا بڑا جرم ہے اور وہ بھی اللّٰه کے نام پے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتبلڑکی کا ہاتھوں کو ایک دوسرے میں سے گزارنے کا کرتب ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں مظاہروں کی کال سعودی حکومت کا شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایتفرانس میں مظاہروں کی کال سعودی حکومت کا شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت SaudiArabi SaudiGovernment SaudiCitizens France Protest Strike Warning KingSalman saudiarabia KSAmofaEN EmmanuelMacron
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے کا پاکستانیوں کو ویزہ پراسیس میں مزید سہولت دینے کا اعلان - ایکسپریس اردوویزہ کے خواہشمند پاکستانی اپنا ویزہ یا پاسپورٹ گھر کے ایڈرس پر وصول کرسکیں گے۔
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا دبئی ایکسپو میں غیراستعمال شدہ سرکاری اراضی فروخت کرنے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »