درگاہ میں 20 افراد کا قتل: ملزمان کو 20 بار سزائے موت کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

درگاہ میں 20 افراد کا قتل: ملزمان کو 20 بار سزائے موت کا حکم ARYNewsUrdu

اتارنے والے متولی عبد الوحید اور اس کے 3 ساتھیوں کو 20، 20 بار سزائے موت کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا کی انسداد دہشت گردی عدالت نے درگاہ میں 20 افراد کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ درگاہ کے متولی و مرکزی ملزم پیر عبد الوحید اور اس کے 3 ساتھیوں کو 20، 20 بار سزائے موت کا حکم دیا گیا ہے۔مذکورہ واقعہ اپریل 2017 میں پیش آیا تھا، جب یکم اپریل کو سرگودھا کے نواحی علاقے چک نمبر 95 شمالی میں درگاہ کے متولی عبد الوحید نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر خواتین سمیت 20 افراد کو لاٹھی اور چاقوؤں کے وار سے قتل کردیا...

پیر کے ہاتھوں قتل ہونے والے تمام افراد اس کے مرید تھے جنہیں جعلی پیر نے نشہ آور دوا پلانے کے بعد بے ہوشی کی حالت میں بہیمانہ طریقے سے قتل کردیا تھا۔ حکام کے مطابق واقعہ خالصتاً ذاتی دشمنی کا شاخسانہ تھا۔ متولی نے درگاہ پر اپنا قبضہ جمائے رکھنے کے لیے لوگوں کو قتل کیا۔ وہ اس سے پہلے درگاہ کے سجادہ نشین کو بھی قتل کر چکا ہے۔

ابتدا میں کوئی بھی ملزم کے خلاف بیان دینے کو تیار نہیں تھا جس کی وجہ سے سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا، تاہم بعد ازاں 20 افراد میں سے کئی کے ورثا سامنے آئے اور مقدمے میں فریق بننے پر رضا مندی ظاہر کی۔تاہم پولیس کا کہنا تھا کہ زمین کا جھگڑا نہیں تھا، گدی نشنی کا جھگڑا تھا۔ حسد اور رقابت سے معاملہ یہاں تک پہنچا، واقعے کی وجہ مریدوں کا جعلی پیر پر اندھا اعتماد تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عدلیہ کا شکر ہے کہ کوئی فیصلہ تو حق کا کیا. لیکن دیر سے کیا. پھانسی کی بجائے سر قلم کی اور چوراستہ پر ہو. تاکہ معاشرے کو پتا چلے کہ قتل کتنا بڑا جرم ہے اور وہ بھی اللّٰه کے نام پے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماں کا اتتقام خاتون نے اپنے بیٹے کے مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار دیاسیالکوٹ ماں نے اپنے بیٹے کے قتل کا بدلہ سات سال بعد مبینہ قاتل کو موت کے گھاٹ اتار لے لیا، عدالت نے سزائے موت کو کالعدم قررار دے کر ملزم کو رہا کردیا تھا ھاٸ کورٹ نے مجرم کو رھاکردیاتھا۔ماں نے مار دیا معذرت کے ساتھ عدالتیں صرف طاقتور کو انصاف دیتی ہیں۔ جب ریاست ماں جیسا سلوک نہ کرے تو کسی ماں نے تو اپنے بچوں کو انصاف دینا ہے ایک ماں نے تو اپنے بیٹے کی موت کا بدلہ لے لیا ہے اب دوسری ماں کا کیا ہو گا یہی اگر ہماری عدالتیں انصاف دیتی تو آج نوبت یہاں تک نہ آتی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ہزاروں حجاج کو کروڑوں روپے واپس کرنے کا اعلان، خوشخبری سنادیاسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت نے 53 ہزار حجاج کو اخراجات کی رقم واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ 80
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا بی پی ایل کیلئے کرکٹرز کو این او سی دینے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہعراقی وزیراعظم کا استعفیٰ منظور، مظاہرین کا نئے انتخابات کا مطالبہ Iraq Protests IraqiPM Resigns ReElection IraqiGovt UN OIC_OCI IraqProtests
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موئن جو دڑو جائیں تو 20 روپے کا نوٹ ضرور ساتھ رکھیں!اگر آپ نے موئن جو دڑو جانے کا ارادہ کر ہی لیا ہے تو 20 روپے کا نوٹ رکھنا نہ بھولیں۔ جب سیر کرتے کرتے آپ حمام کے قریب پہنچیں گے تو بائیں ہاتھ پر سٹوپا کی طرف مڑیں اور نوٹ پر بنا منظر آپ کے سامنے آ جائے گا۔ I don't. I've never been to the US and never will. ohhh jabhi ye tabbah hogaya........ واہ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »