بلال اشرف دنیا کے 10 پرکشش مردوں میں شامل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

غیر ملکی اخبار’ایسٹرن آئی‘ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں پاکستانی اداکاربلال اشرف رواں سال پاکستان کے سب سے پرکشش مرد قرارپائے ہیں۔

پاکستانی اداکاربلال اشرف کے مداح ان کے خاصے دیوانے ہیں اوراب ان کی شہرت میں مزید اضافہ ہوگیا جب غیرملکی برٹش ایشیائی اخبار’ایسٹرن آئی‘ نے انہیں رواں سال 2019 میں پاکستان کا سب سے پرکشش مرد قراردیا۔ صرف یہی نہیں بلال اشرف وہ واحد پاکستان اداکارہیں جنہوں نے اخبارکی جاری کردہ فہرست کے ٹاپ ٹین میں جگہ بنائی ہے۔ بلال اشرف کو یہ اعزاز ان کے مداحوں نے ووٹ کی صورت میں دیا جس میں وہ سب سے دلکش قرار پائے۔

اس حوالے سے اداکارنے خوشی کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ وہ اس فہرست کا حصہ بننے پر نہایت خوش ہیں اور انہیں اس اعزاز کی توقع نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس خوشی سے انہیں کام کو مزید بہتر بنانے کی ہمت ملتی ہے۔ دیگر فنکار جو اس فہرست میں شامل ہیں ان میں محسن خان، ٹائیگرشروف ، زین ملک ، ویرات کوہلی بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ مومنہ درید کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ’سپر اسٹار‘ میں بلال اشرف نے ماہرہ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashalla

Khabhi awo na swat husan dekhni wo bhe mardo k 😂😂

That is becuase arsched was busy exposing ss money laundering saga. He was not able to send entry. If you doubt look at the pic arynewsud ARYNEWSOFFICIAL

Baki kidr han

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران اشرف کی آواز میں گانے کو پسندیدگیعمران اشرف کی آواز میں گانے کو پسندیدگی ImranAshraf Song DramaSerial MerePasTumHo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع نوشکی اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوزلزلے کی زیر زمین گہرائی 38 کلو میٹر اور مرکز 15 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا، زلزلہ پیماہ مرکز
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دادو میں 11 سالہ بچی کو سنگسار کرنے کے شواہد نہیں ملے، سندھ حکومت - ایکسپریس اردوگیارہ سالہ گل سما کی قبرکشائی اور پوسٹ مارٹم کی کارروائی ہوگی، وزیر اطلاعات سندھ afsos Afsos nae in ke bacho ko sangsaar karna paraiga abh awam ko Inshallah bht jald tm logo k garo main py b Allah ki pakr ho ge.. Tub b koi saboot nhi milyn gyn..
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی - ایکسپریس اردوعالمی مارکیٹ کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وقت آگیا ہے ٹیم کے چناؤ میں درست فیصلے کیے جائیں، معین خان - ایکسپریس اردوہماری ٹیم توقعات پر پوری نہیں اتری اور بری کارکردگی کا مظاہرہ کیا، معین خان ہر ٹور کے بعد وقت آجاتا ہے کہ ٹیم کے چناؤ میں درست فیصلے کیے جائیں... Aur saray larkay meri academy k rakhay jayain Paechiyan khtam kro jnb
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معذوروں کے عالمی دن پر لاڑکانہ میں معذور شخص کی خودکشی - ایکسپریس اردوچار بچوں کے معذور باپ نے بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »