پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے کیلئے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت کابلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانےکیلئےاقدامات کو حتمی شکل دیناشروع Punjab LocalBodyElection March2020 Preparation PTIGovernment PTIPunjab CMPunjab UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK TeamSarwar CMPunjabPK ImranKhanPTI

شکل دینا شروع کردی اور اس سلسلہ میں قائم کی جانیوالی کمیٹی نے مارچ کے مہینے کو انتخابات کیلئے بہترین قرار دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بچوں کے امتحانات مارچ تک مکمل ہوجاتے ہیں

اس لئے سکولوں میں پولنگ اسٹیشنز قائم کرنے اساتذہ کی ڈیوٹیاں لگانے میں بھی آسانی ہوتی ہے اس لئے بلدیاتی انتخابات مارچ میں کرانے کیلئے حکومت نے اقدامات کو حتمی شکل دینا شروع کردی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK TeamSarwar CMPunjabPK ImranKhanPTI پنجاب بھر کے منتخب بلدیاتی نمائندوں کو فارغ کر دیا گیا جس سے گلی محلے ٹاون شہر ہر جگہ ترقی کا سفر رک گیا عوام پر خرچ ہونے والا بجٹ9 ماہ سے بیوروکریٹ کی جیبوں میں جا رہا ہے آنیدہ 2 سال تک حکومت الیکشن نہیں کروائے گی جھوٹ بولنا انکا وطیرہ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈیلیڈ میں پاکستان دوسری اننگز میں بھی مشکل میںپاکستان کے خلاف ایڈیلیڈ میں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی ٹیم کھیل پر حاوی ہے اور فالو آن کے بعد پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز میں بھی سات وکٹیں گر چکی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہر بچے کو کمپیوٹر کی تعلیم دینا پی ٹی آئی حکومت کا عزم ہے، وزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انفارمیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بالائی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک و سرد رہنے کا امکانبالائی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک و سرد رہنے کا امکان Punjab WeatherForecast ColdWeather Winters WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بالائی پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم خشک و سرد رہنے کا امکانمحکمہ مو سمیا ت کے مطا بق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب کے مختلف شہروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی پی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے: فردوس شمیم نقویسندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ صرف کراچی ہی نہیں بلکہ پورے سندھ میں لا قانونیت کا راج ہے، پیپلز پارٹی حکومت پولیس نظام بہتر کرنے میں ناکام ہے۔ پارلیمنٹ 50 سے اوپر اور 65 ریٹائرمنٹ ۔ مزید توسیعی صدر پاکستان اور وزیراعظم پاکستان کی صوابدید ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت میں ہیں اور ہمارے 200 دفاتر بند ہیں: خالد مقبول صدیقیمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے شکوہ کیا ہے کہ جو جماعت حکومت میں ہے اس کے 200 دفاتر بند پڑے ہوئے ہیں۔ شکر ہے نہیں تو آپ نے اور بھی تنگ کرنا تھا لوگوں کو بند ہی رہیں گے afsoos nahee sharam ki baat hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »