پی ٹی وی حملہ کیس:وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ عدالت سے اہم خبر آگئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpates

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی وی حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خا ن کی بریت کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا۔

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی وی حملہ کیس کی سماعت ہوئی،اے ٹی سی کے جج راجا جواد عباس حسن نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ کئی ملزمان ہیں،جنہوں نے عمران خان سےپہلےبریت کی درخواستیں دیں۔ جج راجا جواد عباس حسن نے ریمارکس دیئے کہ ممکن نہیں کہ دیگرملزمان کی بریت کی درخواستوں چھوڑ دیں۔اعجازچوہدری،اسدعمر،جہانگیرترین نےبریت کی درخواستیں واپس لیں،کئی ملزمان کی عدم حاضری پروارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے۔وزیراعظم عمران خان آج ”ڈیجیٹل پاکستان “مہم کاآغازکریں گے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلس ویلز کی پاکستان کی جانب سے کی گئی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں کی تعریفایلس ویلز کی پاکستان کی جانب سے کی گئی اقتصادی اصلاحات کی کوششوں کی تعریف USAWelcomes Change Moody Credit Outlook Pakistan StateDept State_SCA MoodysInvSvc FinMinistryPak MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترک سیریل 'ارطغرل غازی' پی ٹی وی پرنشرکرنے کا حکم - ایکسپریس اردوسیریل کو پاکستان میں نشرکرنے کا مقصد قوم کو اسلامی تاریخ سے آگاہ کرنا ہے، معاون خصوصی وزیراعظم Good decision, I really doesnt know still nothing abt the ارطغرل Great decision it's a wonderful series Now a days I'm watching 3rd season of Ertugrul Great decision.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ترک ڈرامہ ’ ’ارطغرل غازی“ کو پی ٹی وی پر نشر کرنیکی ہدایت کردی11:44 AM, 4 Dec, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, کراچی:ترکی کے مشہور ڈرامہ سیریل ”دیریلس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وہ غیرملکی ڈرامہ سیریل جسے وزیراعظم نے پی ٹی وی پر نشر کرنے کا حکم دیدیاکراچی(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے مشہور ترک سیریل “ارطغرل غازی” پی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف کے پی ای ٹی سکین کی رپورٹس آ گئیںلندن  (ویب ڈیسک) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بتایا ہے کہ پی ای ٹی سکین میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی روکنا چاہتی ہے، اکبر ایس بابرپی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کی اسکروٹنی روکنا چاہتی ہے، اکبر ایس بابر تفصيلات جانئے: DailyJang اکبرایس بابرصاحب اپنی ناکامی دیکھ کرباؤلےکتے کی طرح بھونکنےلگے ہو.آپ جب دیکھ رہےہو،آپ کےکیس میں جان نہیں توروزکوئی نہ کوئی نیاشوشہ چھوڑدےتےہو. پانچ سال سےپہاڑکھودرہےہولیکن ایک چوہابھی نہیں نکل رہا.اس لئےہوامیں اکیلےتیرچلارہےہو. آپ کاکوئی ساتھ دیتانہیں ویسےبھی جھوٹےکاکون ساتھ دیگا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »