مصباح الحق پی ایس ایل فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے بھی ہیڈ کوچ تعینات

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصباح الحق کو ایک اور بڑا عہدہ مل گیا۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates MisbahUlHaq

لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق پی ایس ایل فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ میں واپس آگئے انہیں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ تعینات کردیا گیا۔

قومی ٹیم کے موجودہ ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کی قیادت میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے 2 مرتبہ پی ایس ایل میں کامیابی حاصل کی۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل فور میں مصباح الحق پشاور زلمی سے منسلک ہوگئے تھے، سعید اجمل کے بعد اب مصباح بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی کے بعد کوچ بن گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘مصباح الحق کو پی ایس ایل فرنچائز کی کوچنگ نہیں کرنی چاہیئے’سابق کپتان میڈیا سے گفتگو میں کیا کچھ کہہ گئے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MoinKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مصباح الحق کے تین عہدے، نتیجہ صفر، شائقین اور سابق کرکٹرز کی کڑی تنقیددورہ آسٹریلیا میں وائٹ واش ہونے پر مصباح الحق کی سلیکشن اور کوچنگ پر سوالات اٹھنے لگے، شائقین اور سابق کرکٹرز نے بھی مصباح پر تنقید کے تیر برسا دیئے Misbah or Waqar Younus ko Fori Farigh Kya jae. As a test player best As a T20 average As a oneday player Tuck tuck baba Bhai as a player yeh banda 3 format mai perform nahi kar saka to as a coach 3 seats pe yahi kuch kar k dekhay ga دہشت گردی کورٹ مے اس گھٹیا آدمی کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بدترین شکست پر مصباح الحق اور وقار یونس کی صفائیاںوائٹ واش شکست پر مصباح اور وقار کا کیا کہنا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates MisbahulHaq WaqarYounis PAKvsAUS People want both Misbah and Waqar to resign immediately alongwith PCB Chairman who hired them as stupid coaches and selector
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

معین خان نے پی ایس ایل میں مصباح الحق کے کسی بھی فرنچائز کے ساتھ کام کرنے کی مخالفت کردی ، حیرا ن کن بات کہہ دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اورپی ایس ایل ٹیم کوئٹہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیٹنگ لائن کو وارنر کی طرح لمبی اننگز کھیلنا ہوگی، مصباحبیٹنگ لائن کو وارنر کی طرح لمبی اننگز کھیلنا ہوگی، مصباح ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ابرار الحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی تعیناتی پر حکم امتناع برقرارابرار الحق کی بطور چیئرمین پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی تعیناتی پر حکم امتناع برقرار AbrarUlHaq PakistanRedCrescentSociety Chairman IslamabadHighCourt Extend AbrarUlHaqPK pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »