پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا۔ اہم رہنما گرفتار

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا۔ اہم رہنما گرفتار

شیری مزاری کی بیٹی کا کہنا ہے کہ مرد پولیس اہلکاروں نے میری ماں کو مارا، پولیس اہلکار والدہ کو گھیسٹتے ہوئےلے گئے۔ شیریں مزاری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی نے سب کارکنان فوری طور پر کوہستان پولیس اسٹیشن پہنچنے کی اپیل کردی۔.

شیری مزاری کی بیٹی کا کہنا ہے کہ مرد پولیس اہلکاروں نے میری ماں کو مارا، پولیس اہلکار والدہ کو گھیسٹتے ہوئےلے گئے۔ شیریں مزاری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی نے سب کارکنان فوری طور پر کوہستان پولیس اسٹیشن پہنچنے کی اپیل کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا - ایکسپریس اردوانہیں ان کے گھر کے باہر سے اینٹی کرپشن ونگ ڈی جی خان نے گرفتار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیااینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر کو گرفتار کیا۔ مزید پڑھیے: GeoNews اپنی باجی کو نہیں سمجھاتے اُلٹا ہمارے لڑکے پر ناراض ہو رہے ہیں وڈے آئے غیرت مند.. 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImranKhanPTI ImranRiazKhan MirMAKOfficial SHABAZGIL ShehryarAfridi1 QasimKhanSuri Hammad_Azhar PTIofficial Well done HamidMirPAK MaryamNSharif OfficialDGISPR ImranRaizKhan اب حاضری لگاؤ عورت کے عزت کے لئے جو بول رہے تھے یا اب سانپ سونکھ جائے گا سب کو امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

Newsone Urdu - پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار | Facebook
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیاذرائع کے مطابق زمین پر قبضے کے کیس میں اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے شیریں مزاری کو گرفتار کیا ہے۔ ٹریکٹر ٹرالی کا سر ایک رنگ کا رنگ دیں ۔اس کی یہی سزا کافی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیااسلام آباد (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے 25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کردیا گیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

طالبات کو ہراساں کرنے کا الزام: بہاء الدین یونیورسٹی کا طالبعلم اور کلرک گرفتار، ویڈیوز برآمددونوں ملزمان کے موبائل فونز سے نازیبا ویڈیوزبھی برآمد ہوئی ہیں، تحقیقات کے دوران گروہ کا انکشاف ہوا: ایف آئی اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »