طالبات کو ہراساں کرنے کا الزام: بہاء الدین یونیورسٹی کا طالبعلم اور کلرک گرفتار، ویڈیوز برآمد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طالبات کو ہراساں کرنے کا الزام: بہاء الدین یونیورسٹی کا طالبعلم اور کلرک گرفتار، ویڈیوز برآمد

ملتان کی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایک طالبعلم اور کلرک کو گرفتار کرلیا گیا۔

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سائبر کرائم کے مطابق یونیورسٹی کلرک منور اور طالبعلم ابوبکر طالبات کو فیس کم کرنے کا جھانسہ دے کر ان کی قابل اعتراض ویڈیوز بناتے اور پھر انہیں بلیک میل کرتے تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ طالبات کی جانب سے بلیک میل کیے جانے کی شکایات موصول ہوئیں تھیں جس پر کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔انچارج سائبر کرائم ونگ شعیب ہارون کا کہنا تھاکہ ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی شروع کردی ہے اور تحقیقات کے دوران گروہ کا انکشاف ہوا جسے جلد گرفتارکرلیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پے پال کو پاکستان لانے کیلئے شہباز شریف کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے امریکہ کی آن لائن پے منٹ کمپنی ’پے پال‘کو پاکستان لانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ نیوز ویب سائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، نیب کا فرح خان کو طلبی کا نوٹس بھیجنےکا فیصلہتحقیقاتی ٹیم مختلف محکموں سے موصولہ ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد اس نتیجے پر پہنچی ہےکہ فرح خان کی طلبی کے نوٹس جاری کیے جائیں، ذرائع Another suo moto بھیجو ۔بھیجتے کیوں نہی ایک مہینےسے اوپر ھو گیا سنتے ھوئے This Crime Minister is a real CHOR, big ChOR still in UK. That Farah is a small amount case.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں، علی ظفرجیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر انہیں ڈائریکشن دے دی جائے کہ اعتماد کے ووٹ میں دوسری طرف ووٹ دینا ہے تو حکومت ہٹ سکتی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی سپریم کورٹ کا سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قاتل کو رہا کرنے کا حکمنئی دہلی  (ویب ڈسک) بھارتی سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قاتل اے جی پیرا ریولن کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق  اے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا فرح خان کو طلب کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان عرف فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو بچانے کا فارمولااتحادیوں کا تو پتا نہیں لیکن ن لیگ اور شہباز شریف بُری طرح پھنس گئے۔ جو کسر رہ گئی تھی وہ سپریم کورٹ کے لوٹا کریسی کے خاتمے سے متعلق سنائے جانے والے تازہ فیصلہ نے پوری ۔۔۔۔ تحریر: انصار عباسی لنک: DailyJang یہ آپکی سوچ ہے اور ہمارے لیے آپکی سوچ سے متفق ہونا ضروری نہیں یہ کامران خان سے بڑا یوتھیا اور منافق ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »