پی ٹی آئی کے امجد زیدی اسپیکر اور نذیر احمد ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

تحریک انصاف کے امجد زیدی اسپیکر اور نذیر احمد ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب ہوگئے ہیں جب کہ وزیر اعلیٰ کا انتخاب 28 نومبر کو کیا جائے گا.

پاکستان تحریک انصاف کے سید امجد زیدی 18 ووٹ حاصل کرکے اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی منتخب ہوگئے، ان کے مد مقابل اپوزیشن اتحاد کے امیدوارغلام محمد 8 ووٹ حاصل کرسکے۔ تحریک انصاف کے ہی ایڈووکیٹ نذیر احمد 22 ووٹ لے کر ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے جب کہ ان کے مقابل اپوزیشن کے رحمت خالق 9 ووٹ حاصل کرسکے۔، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے لیے بیرسٹر خالد خورشید اور فتح اللہ خان کے نام شارٹ لسٹ کئے گئے تھے تاہم بیرسٹر خالد خورشید کے نام پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

وزیر اعلیٰ کے انتخاب کیلئے کسی بھی امیدوار کو کم سے کم 17 امیدوار کی حمایت درکار ہوگی، 33 ارکان پر مشتمل ایوان میں پی ٹی آئی کے اپنے 22 اور اس کی اتحادی مجلس وحدت المسلمین کا ایک رکن ہے۔ اپوزیشن اتحاد کے ارکان کی تعداد 9 ہے جب کہ ایک آزاد رکن وزیراعلیٰ کے لیے ووٹ کاسٹ کرے گا، پیپلزپارٹی کے امجد حسین 2 نشستوں پر کامیاب ہوئے تھے لیکن وہ ایک ووٹ کاسٹ کرنے کے اہل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے امجد علی گلگت بلتستان اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب2 حلقوں سے منتخب ہونے والے پی پی پی کے امجد حسین ایڈووکیٹ ایک ووٹ کاسٹ کرسکے۔ نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سید امجد علی 18 ووٹ لے کر جی بی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے۔ان کے 4 ووٹ مسترد ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سید امجد علی گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخبگلگت بلتستان کی نومنتخب اسمبلی نے تحریک انصاف کے سید امجد علی کو اسپیکر اور نظیر احمد ایڈووکیٹ کو ڈپٹی اسپیکر منتخب کرلیا۔ اسپیکر کے لیے پی ٹی آئی کے سید امجد علی نے 18 جبکہ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار غلام محمد نے 8 ووٹ حاصل کیے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کے لیے وزیر اعلیٰ کے نام شارٹ لسٹ کر لیے گئےذرائع کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے لیے بیرسٹرخالدخورشید اور فتح اللہ خان کے ناموں پر غور کیا جارہا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب ممبران پارلیمنٹ کے لیے افتتاحی اورینٹیشن سیشن کا انعقادگلگت بلتستان اسمبلی کے نومنتخب ممبران پارلیمنٹ کے لیے افتتاحی اورینٹیشن سیشن کا انعقاد Speaker NationalAssembly AsadQaiser NASpeakerPK AsadQaiserPTI GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ، گلگت بلتستان کے ماتحت افسران کے ڈیش بورڈ کی جانچ پڑتال مکملآئی جی سندھ اور آئی جی گلگت بلتستان نے اپنے ماتحت افسران کے ڈیش بورڈ کی جانچ پڑتال مکمل کر لی، وزیراعظم پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ کی جانب سے تفصیلی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ۔ Take Notice on Price Control Authority, there is no check and balance... PriceControlAuthority
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کے عوام دوسرے صوبوں کے شانہ بشانہ آگے بڑھیں گے: شہباز گلگلگت بلتستان کے عوام دوسرے صوبوں کے شانہ بشانہ آگے بڑھیں گے: شہباز گل ShahbazGill GilgitBaltistan Public Provinces SHABAZGIL GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »