گلگت بلتستان کے عوام دوسرے صوبوں کے شانہ بشانہ آگے بڑھیں گے: شہباز گل

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت بلتستان کے عوام دوسرے صوبوں کے شانہ بشانہ آگے بڑھیں گے: شہباز گل ShahbazGill GilgitBaltistan Public Provinces SHABAZGIL GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial

معاون خصوصٰی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ آج گلگت بلتستان کے عوام نے اپنے پارلیمانی نمائندوں کے زریعے یک زبان ہو کرعبوری صوبے کی قرار داد پاس کی۔

آج گلگت بلتستان کے عوام نے اپنے پارلیمانی نمائندوں کے زریعے یک زبان ہو کرعبوری صوبے کی قرار داد پاس کی۔ یہ پاکستان کے تاریخ میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔انشاللہ گلت بلتستان کے عوام کے عوام ترقی کے سفر میں دوسرے صوبوں کے ساتھ شانہ بشانہ آگے بڑھیں گے۔مبارک ہو گلگت بلتستان

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی سندھ، گلگت بلتستان کے ماتحت افسران کے ڈیش بورڈ کی جانچ پڑتال مکملآئی جی سندھ اور آئی جی گلگت بلتستان نے اپنے ماتحت افسران کے ڈیش بورڈ کی جانچ پڑتال مکمل کر لی، وزیراعظم پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ کی جانب سے تفصیلی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ۔ Take Notice on Price Control Authority, there is no check and balance... PriceControlAuthority
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان حکومت نے سیاحوں کے صوبے میں داخلے کے لیےبڑی شرط عائد کردیگلگت(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلگت بلتستان حکومت نے سیاحوں کے صوبے میں داخلے کے لیے کورونا کی منفی رپورٹ لازمی قرار دیدی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گلگت بلتستان کے مستقبل کا سوالگزشتہ دنوں گلگت بلتستان کے مستقبل کے سوال پرقومی اسمبلی میں جائزہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کا اظہارکیا گیا تھا۔ اس بات پر اتفاق کیا گیا تھا کہ جائزہ کمیٹی کے سربراہ قومی اسمبلی کے سپیکر ہوں گے پڑھیئےبیرسٹر حمید باشانی کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سیاحت کے لیے گلگت بلتستان جانے والوں پر بڑی پابندی لگ گئیاس سلسلہ میں سیکریٹری داخلہ گلگت بلتستان محمد علی رندھاوا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد کشمیر پنجاب اور کے پی میں بارش گلگت بلتستان میں برفباری12:21 PM, 12 Mar, 2021, پاکستان, اسلام آباد: اسلام آباد، گلگت بلتستان ،کشمیر پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے بعد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »