آئندہ ہمارےبارےمیں ایسی کوئی بات نہ کی جائے فردوس عاشق اعوان کو بلاول سے ملاقات پر تبصرہ مہنگا پڑگیا چوہدری شجاعت حسین کے ترجمان نے خبردار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئندہ ہمارےبارےمیں ایسی کوئی بات نہ کی جائے، فردوس عاشق اعوان کو بلاول سے ملاقات پر تبصرہ مہنگا پڑگیا، چوہدری شجاعت حسین کے ترجمان نے خبردار کردیا

مہنگا پڑگیا اور چوہدری شجاعت حسین کے ترجمان نے کہا کہ گھر آئے مہمان سے اس قسم کی فضول بات کرنا ہماری روایت نہیں، آئندہ ہمارےبارےمیں ایسی کوئی بات نہ کی جائے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق چوہدری شجاعت کے ترجمان نے بلاول بھٹو سے متعلق فردوس عاشق کے بیان پر ان کو تنبیہ کی ہے اور بیان پر ردعمل میں کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ہمارے گھر مہمان آئے تھے، فردوس عاشق اعوان نے جیسی بات کی ، ہم نے کبھی ایسی بات نہیں کی۔ یاد رہے کہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ چودھری شجاعت نے بلاول بھٹو زرداری کو ٹھینگا دکھا دیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فردوس اعوان نوں ٹھوک کے رکھو اینوں چوہدریاں نال پنگا لینا مہنگا پوے دا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی بہترین ائیر فورس کی قیادت یقینا کسی اعزاز سے کم نہیں,فردوس عاشق اعواندنیا کی بہترین ائیر فورس کی قیادت یقینا کسی اعزاز سے کم نہیں,فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan AirChief MarshalZaheerAhmad PakAirForce Islamabad MujahidAnwarKhan Addressing MoIB_Official GovtofPakistan DGPR_PAF Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت مولانا فضل الرحمان کی ویکسینیشن کی منتظر ہے: فردوس عاشق اعوانپنجاب حکومت مولانا فضل الرحمان کی ویکسینیشن کی منتظر ہے: فردوس عاشق اعوان Lahore Dr_FirdousPTI Punjab Govt Waiting MoulanaOfficial Vaccination GovtofPunjabPK Dr_FirdousPTI MoulanaOfficial GovtofPunjabPK اپ ڈاکٹر ہیں اپ مولانا کو لے جائیں اور ویکسین لگا دیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت مولانا فضل الرحمن کی ویکسی نیشن کرنے کی منتظر ہے فردوس عاشق اعوانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت مولانا فضل الرحمن کی ویکسی نیشن کرنے کی منتظر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے فردوس عاشق اعوانلاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں بے شمار ترقیاتی و فلاحی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے ہمیشہ کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی فردوس عاشق اعوانلاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ترجمان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کے علاوہ کوئی بھی ناموس رسالت کے حوالے سے کفار کی ان میں سے ایک آپ ھیں مار اوئے ڈپٹی۔ ایڈا وڈا مذاق Kahan ?
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان کی خواتین کرکٹرز کو کوچنک کی پیش کشفردوس عاشق اعوان کی خواتین کرکٹرز کو کوچنک کی پیش کش ARYNewsUrdu ARY لعنتی میڈیا TLP permotion 😂😂 Pakistan deports French Ambassador along with its Convoy Vote4Crane ReleaseSaadRizvi TLP Callup_APC_TLP
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »