عمران خان نے ہمیشہ کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی فردوس عاشق اعوان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان نے ہمیشہ کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی، فردوس عاشق اعوان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وجود میں آنے سے لے کر آج تک سوائے عمران خان کے کوئی لیڈر کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ناموس رسالت کے حوالے سے بات نہ کرسکا، انتہائی اہم اور حساس معاملے پر ہمیشہ جلاو¿ گھیراو¿ کا راستہ اپناتے ہوئے ملکی املاک کو ہی نقصان پہنچایا گیا۔

حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب ،حکومت نے فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے لئے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا پاکستان کے وجود میں آنے سے لے کر آج تک سوائے عمران خان کے کوئی لیڈر کفار کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر ناموس رسالت کے حوالے سے بات نہ کرسکا! انتہائی اہم اور حساس معاملے پر ہمیشہ جلاؤ گھیراؤ کا راستہ اپناتے ہوئے ملکی املاک کو ہی نقصان پہنچایا گیا۔حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دورمیں کس بات پر اتفاق ہوا؟ صحافی صابر شاکر نے بڑا دعویٰ کردیا

ایک اور پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی سربراہ مملکت نے کوئی لائحہ عمل ترتیب نہ دیا جس سے اقوام عالم کو واضح پیغام دیا جاسکے، وزیراعظم عمران خان کا سب سے اہم مشن ناموس رسالت کے معاملے پر عالم اسلام کو متحد کرنا ہے۔ ناموس رسالت کا مقدمہ جس بے باکی سے وزیراعظم عمران خان نے لڑا اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

کسی بھی سربراہ مملکت نے کوئی لائحہ عمل ترتیب نہ دیا جس سے اقوام عالم کو واضح پیغام دیا جاسکے! وزیراعظم عمران خان کا سب سے اہم مشن ناموس رسالت کے معاملے پر عالم اسلام کو متحد کرنا ہے۔ ناموس رسالت کا مقدمہ جس بے باکی سے وزیراعظم عمران خان نے لڑا اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kahan ?

مار اوئے ڈپٹی۔ ایڈا وڈا مذاق

ان میں سے ایک آپ ھیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے اتوار کو عمرہ کی سعادت حاصل کیوزیراعظم عمران خان نےعمرےکی سعادت حاصل کرلی طواف سےقبل وزیراعظم کےلیےبیت اللہ کےدروازےکھول دیےگئے بیت اللہ کےدروازےکھول کروزیراعظم عمران خان کوزیارتِ خاص کرائی گئی Read More : Newsonepk PMIKinSaudia SaudiArabia
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی مذمتمکہ مکرمہ: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ انسانیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ان شہیدو کا حساب کون دیگا نیازی صاحب اپنے جو یہاں فلسطین بنایا ہو تھا جامع مسجد رحمت اللعالمین کو یہ لوگ کہاں شہید ہوے؟ کیونکہ اپ نے فرانس کے سفیر کو بیدخلی کا معاہدہ کیا تھا اور ان لوگو ں نے انکا یاد دلایا تو اپ نے یہ ظلم و ستم شروع کی ابھی فلسطین پر مگر مچھ کے انسو بہانے کی کوئی ضرورت نہی اپ نے اپنا تعارف کروایا کہ میں کون ہوں اور کس لیے کام کرتا ہوں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کی مذمتمکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرا عظم عمران خان نے بیت المقدس میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہ رمضان کے دوران اسرائیل نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سے شوکت ترین کی ملاقات کی ممکنہ اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب دیسک) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، ملاقات میں وفاقی وزیرحماد اظہر ماہرمعاشیات،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے شوکت ترین کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »