آرمی چیف سے برطانوی فوج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف نے ملاقات کی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے برطانوی فوج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف نے ملاقات کی PakArmy Met Britisharmy ChiefOfDefenceStaff OfficialDGISPR GOVUK GovtofPakistan MoIB_Official ForeignOfficePk

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور برطانوی فوج کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات میں افغان امن عمل، سیکیورٹی و دفاعی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، عالمی و جیو سٹریٹجک حالات بھی زیر غور آئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل نکلس نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ جنرل نکلس نے باہمی دفاعی اور سیکیورٹی تعاون کو فروغ دینے پر بھی زور دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات