سید امجد علی گلگت بلتستان اسمبلی کے اسپیکر منتخب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت بلتستان کی نومنتخب اسمبلی نے تحریک انصاف کے سید امجد علی کو اسپیکر اور نظیر احمد ایڈووکیٹ کو ڈپٹی اسپیکر منتخب کرلیا۔ اسپیکر کے لیے پی ٹی آئی کے سید امجد علی نے 18 جبکہ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار غلام محمد نے 8 ووٹ حاصل کیے

Posted: Nov 26, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

گلگت بلتستان کی نومنتخب اسمبلی نے تحریک انصاف کے سید امجد علی کو اسپیکر اور نظیر احمد ایڈووکیٹ کو ڈپٹی اسپیکر منتخب کرلیا۔ اسپیکر کے لیے پی ٹی آئی کے سید امجد علی نے 18 جبکہ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار غلام محمد نے 8 ووٹ حاصل کیے۔ منتخب ہونے کے بعد سید امجد زیدی کی زیرصدارت اجلاس آگے بڑھا تو اسپیکر نے ڈپٹی اسپیکر کیلئے ووٹنگ کروائی جس میں پی ٹی آئی کے امیدوار نظیر احمد ایڈووکیٹ 22 ووٹ لے کر ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے جبکہ متحدہ اپوزیشن کے امیدوار رحمت خالق نے 9 ووٹ حاصل کیے۔

دوسری جانب گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے مشاورت تاحال جاری ہے۔ بیرسٹر خالد خورشید اور فتح اللہ خان وزارت اعلیٰ کی دوڑ میں نمایاں ہیں۔ وزیراعظم عمران خان جلد گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم نے رواں ہفتے اس سلسلے میں پارٹی کے چیف آرگنائزر سے دو اہم ملاقاتیں کیں اور وفاقی وزراء سے بھی مشاورت کی۔ عمران خان خود بھی وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے امجد علی گلگت بلتستان اسمبلی کے نئے اسپیکر منتخب2 حلقوں سے منتخب ہونے والے پی پی پی کے امجد حسین ایڈووکیٹ ایک ووٹ کاسٹ کرسکے۔ نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سید امجد علی 18 ووٹ لے کر جی بی اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے۔ان کے 4 ووٹ مسترد ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی مشتاق غنی سے ملاقاتاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی اسپیکر خیبر پختونخواہ اسمبلی مشتاق غنی سے ملاقات Speaker NationalAssembly KPKAssembly Speaker KPKUpdates NASpeakerPK AsadQaiserPTI GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین اپنا گروپ سید سرفرازشاہ کے بھائی سید اعجازشاہ انتقال کرگئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سید مراد علی شاہ کی نا اہلی سے متعلق درخواست پر سماعت 25 مئی تک ملتویکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی نا اہلی سے متعلق درخواست پر سماعت 25 مئی تک ملتوی کر دی گئی ، عدالت نے فریقین کو آئندہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزارقائد پر حاضری دینے پہنچ گئےکراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ مزارقائد پر حاضری دینے پہنچ گئے۔ چیف سیکرٹری سندھ سید ممتازشاہ نے وزیر اعلیٰ کو خوش آمدید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »